تیری یادوں میں رہوں۔۔۔۔۔تیرے خوابوں میں جگوں
مجھے ڈھونڈے جب کوئی۔۔۔۔ تیری آنکھوں میں ملوں
جو بھی سانسیں میں بھروں ۔۔۔۔ وہ میں تیرے سنگ بھروں
چاہے جو ہو راستہ ۔۔۔۔۔اسے تیرے سنگ چلوں!!!
#اردو_زبان
@urdu_zuban جب میں تنہا ہوں مرا ہاتھ پکڑ لے آ کر
جب میں چپ ہوں تو وہ بادل سا برسنا چاہے
میری برسوں کی اداسی کو صلہ کچھ تو ملے
اس سے کہہ دو وہ مرا قرض چکانے آئے
#اردو_زبان