تم سے عشق ہو تو دل کی دنیا سنور جاتی ہے،
عمران خان کا ذکر ہو تو روح میں روشنی اتر آتی ہے۔
تم میری محبت، میری چاہت، میری دعا ہو،
خان میری امید، میرا حوصلہ، میری صدا ہو۔
محبوب کی آنکھوں میں اپنا جہاں دیکھتا ہوں،
خان کے نظریے میں اپنا پاکستان دیکھتا ہوں۔
ایک عشق دل کے قریب ہے، ایک عشق وطن سے جڑا ہے،
تم سے محبت ہے، اور خان سے جنون سا بڑھا ہے۔
تم میری دھڑکن ہو، خان میری آواز،
دونوں کے لیے دل میں ہے بے حساب اندازِ عشق و نیاز۔
#اردو_زبان
#سہیل_آفریدی_قدم_بڑھاؤ
اللہ سب دیکھ رہا ہے اور کل کو ان سب کو اسے جواب بھی دینا پڑے گا اور وہ بہت انصاف والا ہے اس نہ جج کی ضرورت ہوگی نہ گواہ کی نہ عدالت کی ان سب کو اس دن سے ڈرنا چاہیے
کون سی توہین عدالت
عدالت نے سارا ڈرامہ کیا ہی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر
پاکستان میں کسی جج کی اتنی جرات نہیں کہ وہ چھوٹا سا بھی انصاف کا فیصلہ کر سکے اور کہہ سکے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے اب اے کی پیمانہ ہونا چاہیے یہ ایک ہی تھالی کے چٹے اور بٹے ہیں
#ContemptOfCourt
یہ لوگ بھول گئے ہیں کل کو ان کو بھی کسی کے آگے پیش ہونا ہے اور آپ ے اعمل کا جواب دینا ہے اور وہ بہت انصاف کرنے والا ہے
#سہیل_افریدی_قدم_بڑھاؤ#اردو_زبان