Muslim houses in Ujjain, Madhya Pradesh, were Bulldozed based on a rumour of Muslim youths spitting on the Mahakal procession. Later it was determined by the court that the boys were innocent.
Now, in the same Ujjain, people are throwing chappals and shoes at Masjid.
So this offends the sensitivities of Keir Starmer
But 20,000 children are murdered in Gaza 🇵🇸, 2 ml people starved, hospitals & schools bombed. Gaza 🇵🇸 reduced to rubble.
And still he sell arms to 🇮🇱
The 🇬🇧 supports 🇮🇱’s racist genocide.
“The level of suffering and brutality in Gaza is unbearable.“
In Security Council briefing, @undppa official highlights the humanitarian catastrophe facing Palestinians in Gaza. https://t.co/EV3Oh4GMo6
یہ ہینا ٹامس ہیں۔ یہ آسٹریلین سیاستدان ہیں۔ انہیں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرنے کے دوران مہذب آسٹریلوی پولیس نے ایسے مارا کہ ان کی آنکھ و بینائی ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
(مغرب کے ہاں بظاہر جو سماجی ڈسپلن دیکھنے کو ملتا ہے، اس کی بنیاد میں اک بروٹل پولیس سٹیٹ کی موجودگی ہے۔)
سلیب سسٹم ختم نہیں کیا جا سکتا، بجلی سستی نہیں کی جا سکتی کیونکہ اگر ایسا کیا گیا تو گلبرگ لاہور میں ایک سیاسی شخصیت کے داماد کے پلازے کی بجلی چوری کی قیمت مظلوم عوام سے کیسے وصول کی جائیگی؟؟ حکومتی ذرائع
#NoMoreSlabLooting
لبرلز زنجیت سنگھ کو "سیکولر حکمران" کہتے ہیں،
پنجاب قوم پرست اسے "پنجاب کا ہیرو" کہتے ہیں،
لیکن مسلم تاریخ بتاتی ہے کہ
یہ وہ شخص تھا جس نے مسجدوں کو گھوڑوں کا اصطبل بنایا،
آذان اور جمعہ پر پابندی لگائی،
اور مسجدوں کو فوجی بیرکوں میں بدل دیا...
بالا کوٹ میں شہدین کو شہید کیا..
لہذا رنجیت سنگھ مسلمان کا ہیرو کبھی نہیں ہو سکتا...
#NoMoreSlabLooting
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
غزہ کا ایران کے لئیے پیغام!!!!!
کہ جب تم جنگ بندی کی پینگیں بڑھا رہے تھے تب غزہ کا ذکر تو کرتے!
ایران نے غزہ کا صرف نام استعمال کیا غزہ کل بھی اکیلا تھا غزہ آج بھی اکیلا ہے۔۔۔۔۔