@Ali_MuhammadPTI میں نےسب کچھ دیا: قربانی، زمین، قرض، زندگی اور اپنے تمام وسائل۔
مجھے کیا دیا؟ بندوق، قتل، بمباری، قبضہ، بے گھری، بے عزتی، پڑوس سے لڑائی، دہشت گردی، فاقہ کشی، غربت اور تنگ دستی۔
@AasiaKhattak لیکن کچھ لوگ اتنےکم ظرف ہوتے ہیں جن کے ساتھ تم جتنا پیار کرو اس کا مسیحا بنوں اس کا ہر خواہش کا احترام کرو وہ وقت بدلنے کے ساتھ خود بھی بدل جاتے ہیں. سادہ لفظوں میں آپ کو استعمال کرتے ہیں
@GTVNewsPk@Ali_MuhammadPTI@Mujahidbarelvi ڈرپوک انسان ۔ رائیس المنافقین، غدارانسان۔ مذاکرات میں حکومتی لوگ زمدار ہونگے نہ کہ مذاکراتی لوگ۔ عمران نے تم جیسے لوگوں کو منتخب کرکے بڑا دھوکہ کھایا ہے۔