"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
بہت شکریہ طارق متین سر آپ نے اتنا تفصیل سے میرا ذکر کیااور میرا حوصلہ بڑھا دیا ۔۔۔ آپ کی آواز آپ کے الفاظ نے مجھے آگے بڑھنے کا اور حوصلہ دے دیا ہے۔۔۔مجھے تو بولنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی میرے سب فالورز کا بھی شکریہ جو ہر لمحہ ہر وقت میرے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں🤗 @tariqmateen
صرف سپہ سالار فوج نہیں وہ الیکشن لڑ کر نہیں آیا،جنرل یحییٰ نے بھی اپنی طاقت کے لئے ملک کو تباہ کیا تھا،جنرل یحییٰ مجیب سے بات کر لیتا تو سرنڈر نہ کرنا پڑتا.
شیر پاکستان جارحانہ موڈ کے ساتھ فرنٹ فٹ پہ کھیل رہے ہیں...
مجھے فالو کرنے والا ہر اکاؤُنٹ جو 5 ہزار سے کم ہے اس ٹویٹ کو لائک کر کے کامنٹ کرے۔ میں نے ہر انصافین کو پروموٹ کرنا ہے۔
جس جس کا اکاؤُنٹ ٹویٹ ہوگا سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔ آپکو اندازہ نہیں ایک ساتھ آپ کتنی بڑی اور کتنی مظبوط طاقت ہیں۔
لاہور والے اپنے کامنٹ میں لاہور منشن کریں آپکی خاص پروموشن ہوگی۔ اور آگے کی ریلی کے لئیے بات بھی۔✨