اسلام عليكم..
ٹوئيٹر فيملى كے ميرے تمام بہن ،بهائى، ميرےدوست ميرے سب سے ذياده عزيز ساتهى آپكى آپ سبكى دعاؤں كا پيار ساتھ كا خلوص كا دل سے بے حد شكريہ.
الله نے زندگى دى تو دوباره آپ سب سے ملاقات ہوگى، آپ سب اپنا بے حد خيال ركهيےگا.
مجهے دعاؤں ميں ياد ركهيے گا.
#جان_رضا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تین دعائیں ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد ( اور والدہ ) کی دعا اپنی اولاد کے حق میں ۔
(سنن ابن ماجہ، حدیث # 3862)
شب اسرا کے دولہا پہ دائم درود
نوشہ بزم جنت پہ لاکھوں سلام...
الصلوة والسلام عليك يا رسول الله
الصلوة والسلام عليك يا حبيب الله
الصلوة والسلام عليك يا نبي الله
وعلى الك واصحابك يا نور الله
@AlamIqra@s4_Shahid@_poorsoul@Qadri555@AbrarBu80461173 @Sahir_Rh @m_2die4 @Irshuji