سسٹم اسی دن مر گیا تھا جس دن سپریم کورٹ نے یہ ناپاک فیصلہ دیا کہ ایک بدکردار شخص اپنی بیوی اور بچوں کے بیرون ملک اثاثوں کا جواب دہ نہیں۔ اور پھر اسی بے غیرت نے اپنی اسی بیوی کو ساتھ کھڑا کر کے، جس کے اثاثوں پر یہ جواب دہ نہیں تھا، اسی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھایا۔
"عمران خان پر جھوٹے الزامات لگانے ہوں، تو زبان جتنی منہ سے باہر آ سکتی ہو لے آتے ہیں؛ اور جب علی ڈار کا نام لینا تھا، تو آگے پیچھے لفظ "خدانخواستہ" لگایا! بے شرم انسان! گھٹیا ٹاؤٹ!" صدیق جان
@SdqJaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨اس بات پر یقین تو پہلے بھی تھا ابھی مزید پختہ ہو گیا
جب اللہ رب العزت کسی کو عزت دینا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسکو ذلیل نہیں کر سکتی
جب رب تعالی کسی کو ذلیل کرنا چاہے تو بھلے تم بادشاہ بھی کیوں نہ ہو پھر بھی تمہیں کوئی طاقت عزت دار نہیں بنا سکتی
پوری حکومت مرکزی کردار رضا ڈار کا نام اور معاملہ دبانے چھپانے کی کوشش کرتی ہے
فیصل ڈار کی جگہ لفظ پچیس سال کا نوجوان بولا جاتا ہے
لیکن دیکھیں
کیسے بچے بچے کی زبان پر مرکزی کردار رضا ڈار کا نام آ جاتا ہے
یہ تو ایک جھلک ہے جو سامنے آ گئی
جس سے آپ اندازاہ کر سکتے ہیں کہ یہ اشرافیہ حکمرانوں کے بچے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے کیسی عیاشیاں اور کیسے گل کھلاتے ہیں
رب تو پھر رب ہے نہ
اس سے بڑھ کر طاقت کیا ہو سکتی ہے جناب ؟؟؟کہ مرکزی اور صوبائی حکومت آپ کی جیب میں ہو پھر بھی آپ ذلیل و رسوا ہو جائیں
سوچیں جب میدان حشر برپا ہو گا
پھر یہ ظالم حکمران کہاں جائیں گے
غریب کے بچے کو تو فورا پار کردیا جاتا ہے
امیر طاقتور کے بچوں کو ظلم ڈھانے کا لائسنس دیا جاتا ہے
خان صاحب نے شریفوں اور منشیوں کی تباہی پھیر دی۔ 🔥 🔥
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں پلے بڑھے ہیں لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں۔
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
ایک بار @ImranRiazKhan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“
اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے