@143LHR@geonews_urdu آپکو نہیں پتہ لگا؟
مجھے 0.08 فیصد بجلی کے بل پر سبسڈی ملی جو کہ 200 یونٹ پر 2 روپے بنتی ہے اس کے لیے میں شہباز شریف کے پورے خاندان کا شکر گزار ہوں 🫡
@hinaparvezbutt کمی نہیں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ جنگ سے پہلے 70 ڈالر پر فی بیرل پر 250 روپے اور اب اسی قیمت پر 300 روپے کیسے ؟ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے