@KElectricPk This justification is unacceptable, Control the thief and fixed bill customers why should we pay their bills... Take bills from big people.
@NasrullahMalik1 ھاھاھاھاھا کمپنی کا نیا بیانیہ ۔۔۔۔۔ نگران حکومت جو صوبوں میں بیٹھی ہیں وہ عبوری نہیں جو قانونی ہیں وہ عبوری۔۔۔ واہ لفافتی ٹولوں کی اٹھاو گری۔۔۔
ساڑھے چار مہینے ایک غریب عوامی رہنما کو صرف اس جرم میں قید کیا گیا کہ یہ عوام کے لئے آواز اٹھاتا ہے اور عوام کی حقوق کی بات کرتا ہے
پھر کیا ہوا؟
نہ عوام کا اپنے قائد پر اعتماد و محبت کم ہوا اور نہ ہی اس غریب رہنما کا حوصلہ پست ہوا
اس جزبے کو کوئی قید و بند ختم نہیں کرسکتی
@MAbdullahGul@MoulanaOfficial حمید گل کی تصویر لگا کر لائیک لینے والے آپکو تو کوئ جانتا بھی نہیں ہے اپنی تصویر اور اپنی پہچان بنواوں پھر سیاست کرنا ابا کے نام کی سیاست کرنا بہت آسان ہے۔
@SAMAATV@MaryamNSharif اتنی بے حس نانی شرم سے مرنا چاہیئے ان سب لوگوں کو جو اسکی بکواس سن کر تالیاں بجارہیے ہیں۔ اتنی گری ہوئ عورت ہے یہ اپنے باپ کی کرپشن کو بچانے کیلئے ملک کے عوام کو بےوقوف سمجھ کر رکھا ہے۔ ہمیں سب پتا ہے کہ کس کے سہارے یو اتنی بکواس کررہئ ہے۔ بس الیکشن سے بھاگنے کا کہو انکو۔