ماضی میں نواز شریف غیر ملکی دباؤ پر جیل سے نکلے اور سیدھے جہاز پر بیٹھ کر بیرون ملک چلے گئے اب عمران خان کو بھی ن��از شریف کی طرح غیرملکی دباؤ پر رہا کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان ��رف جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں پاکستان سے باہر نہیں جانا چاہتے
کچھ عرصہ پہلے تک اس قسم کے بیانات زیادہ تربلوچ ، پختون،سندھی اور اردو سپیکنگ پاکستانیوں کی طرف سے سامنے آتے تھے اب پنجاب سے لاپتہ ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے ڈی چوک میں کنٹینر سے گرائے جانے والا طاہر عباس اور اسکے قریبی عزیز لاپتہ ہو چکے ہیں #EndEnforcedDisappearnces
بڑی مشکل سے یہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایا گیا
#سیتا_وائٹ (والدہ ٹریان)
جج کیساتھ کھڑی ہیں۔
کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
جب تک آپ جیسے داغدار ، نحوست کے مارے آستین کے سانپ اس ملک میں رہ کر اسی کا کھا کر ملک کے خلاف سازشی عناصر کا ساتھ دیتے رہیں گے ملک کو ایسے داغ لگتے رہیں گے ۔ اللہ آپ سب کو اس منافقت بھرے رویہ کے ساتھ غرق کرے ۔ آمین
محمد حنیف صاحب نے لکھا ہے کہ نواز شریف کا غم اُس بزرگ کا غم لگتا ہے جو چار شادیوں اور چودہ بچوں کے بعد پوتے پوتیوں سے شکوہ کرتے پائے جاتے ہیں کہ مُجھے سچا پیار نہیں ملا۔ معلوم نہیں نواز شریف کو یہ مذاق کیسا لگے گا لیکن مجھے تو اچھا نہیں لگا https://t.co/bqbXl3EM2r
زور آور لوگوں نے مجھے چھ دن تک اپنا مہمان بنایا انہوں نے مجھے اٹھانے کے فوری بعد مجھ سے میرا فون بھی لے لیا ، بی این پی مینگل کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر قاسم رونجھو نے سینیٹ سے استعفے کے بعد جو بتا یا اسکی کوئی کتنی بھی تردید کرے لیکن 26 ویں ترمیم پر داغ تو لگ گیا
کیسے بے چارے لوگ :
عاصم منیر پریڈ کی سلامی لینے سے بھاگ گئے - پوری آی اس آی اور فوج ترمیم کروانے میں لگی ہے اور بے چارے مجبور سیاست دان ترمیم کو ملک کے لئے تحفہ بنا کر پیش کر ��ہے ہیں -
مگر اصل میں وہ ترمیم میں اپنے اوپر فوج کو اور عاصم منیر کو 15 سال کے لئے سر پربٹھا رہے ہیں آرٹیکل 243 میں فوجی چیف کو عقل کل بنا کر جسے کوئی ہٹا یا ہلا نہیں سکتا -
عمران خان کا ایسا خوف ان سیاست دانوں کے سر پر سوار ہے وہ اپنی پتلون فوجیوں کے سامنے کھول کر سڑک پر ناچ تو کر لیں گے مگر خان کے ساتھ نہیں چل سکتے کیونکہ خان نے انکی دکان بند کر دی ہے اور عوام انسے ایسی نفرت کرنے لگے ہیں جیسے وہ اچھوت ہوں -
فوجی ترمیم تو کروا لیں گے ہاتھ اور گردن مروڑ کر مگرعوام میں وردی پہن کر باہر نکلنا مشکل ہو جاےگا -
اوراچھا وقت اور برا وقت ہمیشہ نہیں رہتا - جان لیں
شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے اجلاس میں شریک سفارتکاروں کا کہنا تھا کہ پاکستان کے کھانوں اور پھلوں کا کوئی جواب نہیں، اگر آپ لوگ اپنے ملک میں سیاسی استحکام بھی لے آئیں تو وہ دن دور نہیں جب آپ BRICS اور G20 کے سربراہی اجلاسوں کی بھی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔ https://t.co/nUP1xh2Z8X
آکسفورڈ یونیورسٹی کے امیدواروں کی فائنل لسٹ جاری؛ عمران خان چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
عمران خان چانسلر شپ کیلئے مضبوط امیدوار تھے، تاہم عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ناپسندیدہ ہیں۔
اسکا۔ جواب صرف ایک شوکت خانم بڑے جو انسانوں پر ٹیسٹ سے پیسا بنتا ہے وہ گھربوں ڈالر ہے اسے علاوہ عارف نقوی کی وجہ سے خان نا امریکہ جاسکتا ہے نا لندن منی لانڈری کی وجہ سے
اگر آپ آج کے دور میں مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو گالی سیکھیں، اسکے بعد جس بڑی شخصیت سے آپ اختلاف رکھتے ہیں اسے گالی دیں یا لعنت بھیجیں۔۔۔۔ آپ معاشرے کے ہیرو کہلائے جائیں گے اور اس عمل پر وہ تمام لوگ آپ کے پیچھے کھڑے ہوں گے جو اس شخصیت سے اختلاف رکھتے ہوں گے۔