🚨🚨🚨 حدث تاريخي في الدوري الكندي في قوانين كرة القدم 🇨🇦
لأول مرة في دوري محترف يتم تطبيق نظام "التحدي" ( Challenge ) و مراجعة الفيديو ( Video Review ) بدلاً من تقنية "الفار" (VAR)
وقد أحتسبت ركلة جزاء سُجل منها أول أهداف هذا الموسم في الدوري الكندي بالإضافة إلى ذلك ، يتم إختبار "قانون فينغر" ( Wenger Law ) لحالات التسلل
نظام التحدي : يُتيح للمدربين طلب مراجعة لقطة معينة ( كما في التنس أو كرة السلة ) بدلاً من إعتماد المراجعة التلقائية من غرفة "الفار"
قانون فينغر للتسلل : هو مقترح من الفرنسي مُدرب أرس��ال سابقاً "أرسين فينغر" يغير قاعدة التسلل بحيث لا يُعتبر اللاعب متسللاً إذا كان أي جزء من جسمه ( الذي يمكن التسجيل به ) على خط واحد مع المدافع حتى لو كانت بقية أجزاء جسمه متقدمة و الهدف الأساسي من هذا القانون هو منح الأفضلية للمهاجم و إنهاء الجدل حول تسلل "أطراف الأصابع" أو " الميليمترات " التي تُلغى بسببها الأهداف في عصر "الفار" ( VAR ) فالقانون الحالي يُعتبر اللاعب متسللاً إذا كان أي جزء من جسده ( رأسه ، قدمه ، صدره ) متقدماً على آخر مدافع لحظة تمرير الكرة فلا يُعتبر اللاعب متسللاً إلا إذا كان كامل جسده متقدماً على المدافع ، بمعنى آخر إذا كان هناك أي جزء من جسم المهاجم ( الذي يمكن التسجيل به ) يقع على نفس خط المدافع ، فالهجمة شرعية حتى لو كان بقية جسده متقدماً.
یہ بھائی پانی سے سونا نکال رہا ہے ۔پانی یا ندی کے ریتلے ذخائر سے سونے کے ذرات نکالنے اور ان کو صاف کرنے کا عمل کئی مراحل پر مشتمل ہوتا ہے، جسے گولڈ پروسیسنگ کہا جاتا ہے۔
سب سے پہلے سونے کے بھاری ذرات کو ہلکی ریت اور مٹی سے الگ کیا جاتا ہے۔
اس کے لیے درج ذیل طریقے استعمال ہوتے ہیں
پیننگ (Panning): ایک چوڑے برتن (پین) میں ریت اور پانی ڈال کر مخصوص طریقے سے ہلایا جاتا ہے۔ سونا ریت ��ے بھاری ہونے کی وجہ سے پین کے نچلے حصے میں بیٹھ جاتا ہے جبکہ ہلکی مٹی پانی کے ساتھ باہر نکل جاتی ہے۔
سلائس باکس (Sluice Box): ندی کے پانی کے بہاؤ میں ایک لمبا لکڑی یا دھات کا باکس رکھا جاتا ہے جس میں جھریاں (Riffles) بنی ہوتی ہیں۔ پانی کے ساتھ بہتی ریت ان جھریوں سے گزرتی ہے، تو سونے کے ذرات بھاری ہونے کی وجہ سے وہاں پھنس جاتے ہیں۔
جب آپ کے پاس کثیف مادہ (Concentrate) جمع ہو جاتا ہے، تو اس میں سے لوہے کے ذرات اور دیگر معدنیات الگ کی جاتی ہیں:
مقناطیس کا استعمال: کالی ریت (Magnetite) کو الگ کرنے کے لیے مقناطیس کا استعمال کیا جاتا ہے۔
مرکری املگمیشن (Mercury Amalgamation): باریک ذرات کو اکٹھا کرنے ک�� لیے پارہ (Mercury) استعمال کیا جاتا ہے جو سونے کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے۔ تاہم، یہ طریقہ صحت اور ماحول کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
اگر سونا بہت زیادہ باریک ہو تو اسے کیمیکلز کے ذریعے نکالا جاتا ہے
سائینائڈ لچنگ (Cyanide Leaching): یہ سب سے عام طریقہ ہے۔ سونے کے ذرات کو سائینائڈ کے محلول میں ڈالا جاتا ہے جس سے سونا مائع شکل میں حل ہو جاتا ہے۔ بعد میں اسے ایکٹیویٹڈ کاربن یا زنک پاؤڈر کے ذریعے دوبارہ ٹھوس شکل میں حاصل کیا
سمیلٹنگ (Smelting): حاصل شدہ سونے کے مواد کو اعلیٰ درجہ حرارت پر پگھلایا جاتا ہے تاکہ باقی ماندہ کثافتیں ختم ہو جائیں۔ اس مرحلے پر حاصل ہونے والا سونا "ڈورے بارز" (Dore Bars) کہلاتا ہے جو مکمل خالص نہیں ہوتا۔
ریفائننگ (Refining): خالص سونا (99.9%) حاصل کرنے کے لیے اسے الیکٹرولیسس یا تیزابی عمل (جیسے ایکوا ریجیا) سے گزارا جاتا ہے۔
دبئی میں ایک پاکستانی کو دل کا دورہ پڑ گیا تو یہ لوگ آٹومیٹڈ چیسٹ کمپریشن ڈیوائس استعمال کر رہے ہیں۔ یہ مشین دل کی دھڑکن رک جانے پر خود بخود سینے پر مسلسل اور یکساں کمپریشن (دباؤ) دیتی ہے یعنی مکینیکل CPR کرتی ہے۔ اسپتال لیجانے تک مسلسل کام کرتی ہے
أداء متميّز من الحكم عبدالله الشهري للقاء الأمس بين النصر والنجمة .. ثقة وهدوء ولياقة بدنية عالية وتركيز ذهني عالي خصوصاً إحتسابه للقطة ركلة الجزاء .. من اللقطات الصعبة فعلاً لكن الحكم كان يمتلك سرعة بديهة وتركيز عالي ... الحكم السعودي يكتب تميّزه فعلاً في هذا الموسم .