جناب پی پی 61 1کے امیدوار فرخ جاوید مون کا کوئی پتہ نہیں ہے وہ کہاں پہ غائب ہیں لہذا اپ سے گزارش ہے کہ اپ بھی اپنے ملحقہ حلقے میں کمپین کا اغاز شروع کر دیں مخالفین کی کمپین کا اغاز بہت زور و شور سے جاری ہے. @Hammad_Azhar@PTIofficial@PTIPunjabPK@PTIOfficialLHR