پاکستان تحر��ک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کی گرفتاری کی بھر پور مذمت کرتا ہوں اور انکی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں ۔ فاشسٹ حکومت اپنا جتنا مرضی زور لگا لگے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے،
#ReleaseShahMahmoodQureshi @SMQ