پانچ منٹ کے اس ویڈیو کلپ میں اپکو پاکستان کے لمبر ون وی لاگر رجب بٹ کی اصلی اوقات کا پتہ جل جاے گا ۔۔۔
رجب بٹ کا پھڈا چل رہا ہے ذولقرنین اور اس کی بیوی کنول افتاب کے ساتھ ۔۔۔ اور یہ جوڑا رجب بٹ کے بہت قریبی دوستوں میں تھا ۔۔
اور جو باتیں ذوالقرنین رجب کے بارے میں بتا رہا اگر یہ واقعی سچ ہیں تو اندازہ لگالیجے یہ صرف ان لائن بھیک نہی مانگتے بلکہ جہاں دل کیا ہاتھ پھیلا دیے ۔۔سنیے ان ٹک ٹاکروں کے اصلی حقیقت جنکی ہر ویڈیوز پر ملین میں ویوز اتے ہیں ۔۔