Writer, traveller, freelancer. Speak up for injustice around you. Struggle for better #Pakistan continues. #MyQuoteForLife, “Your dignity lies in your virtues”.
@AdeelHabib_ عدیل بھائی بالکل صحیح کہا۔ ابھی اس بندے کا وی لاگ سنا اور وردی والے بھائی کی پوری وڈیو دیکھی جس میں وہ با وقار کہہ رہا کہ آپ سے بات کی ہی نہیں۔ وہ بار بار یہ بات دہراتا ہے اور ہمارے یہ اقرار میاں کو پبلسٹی اسٹنٹ کیش کرنا تھا سو وہ پوری کوشش کی لیکن نتیجہ الٹہ گلے پڑ گیا
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
…
، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سیکنڑوں کیسیس، سیکنڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
..
٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
…
قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، انڈہ گردی ، غنڈہ گردی ، امریکی دھمکیاں ، پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ، اور 90 فیصد میڈیا کی نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
کپتان جیل سے بیٹھ کر نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
قوم کو سنا رہا ہے ۔
حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب عمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
لکھ مؤرخ
نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
و تعز من تشاء
و تزل من تشاء
فوج کو عمران خان سے ٹکرا کر کیا ملا؟
عمران خان کو ہٹائے جانے کی وجوہات اب روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔ خارجہ پالیسی کو اپنے تابع کرنے کی کوشش کرنا۔ اپنے لگائے ہوئے وزیراعلی کی جگہ فوج کا بندہ علیم خان لگانے سے انکار کرنا۔ روس اور یوکرین کی جنگ میں نیوٹرل رہنے کی کوشش کرنا اور پھر امریکی سائفر کا آجانا کہ عمران خان کو عہدے سے ہٹایا جائے۔
اسکے بعد فوج پوری قوت سے عمران خان سے ٹکرا گئی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ تک ہوا۔ عمران خان پر دو سو کیسز بنے۔ عمران خان اور اسکی اہلیہ کے خلاف گھٹیا ترین کیمپین کی۔ بار بار عمران خان کے گھر پر حملے کیے گئے۔ عمران خان کو احاطہ عدالت سے نیم فوجی دستوں نے اغواء کیا۔ عمران خان کی پارٹی پر بدترین کریک ڈاؤن ہوا۔ عمران خان کی پارٹی کی قیادت کو ذلیل و رسوا کرکے ننگی ویڈیو سے بلیک میل کرکے اور تشدد کرکے ان سے پارٹی چھڑوائی گئی۔ عمران خان پر فوج نے ریڈ لائن لگائی۔ عمران خان کی پارٹی کا نشان چھینا گیا۔ اسے الیکشن مہم نہ چلانے دی گئی ، پھر جب وہ ملک کے کونے کونے سے جیت گیا تو اسکا مینڈیٹ چھین لیا گیا۔ اسکے نہتے ورکرز پر گولیاں چلائی گئیں۔
اس سب تماشے کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج اس ملک کے بارہ کروڑ افراد انتہائی غریب قرار پاتے ہیں۔ ملکی معیشت کی شرح نموچھ فیصد سے کم ہوکر دو فیصد رہ گئی ہے۔ فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ تاریخ کی بدترین سطح پر ہے۔ عدلیہ اور آئین کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے۔ پختونخواہ ایک دفعہ پھر دہشتگردی کی آمجگاہ بن چکا ہے۔ سی سی ڈی جیسے قاتل ادارے وجود میں آچکے ہیں۔ گندم کے کسان کو اس کا ریٹ نہیں ملا۔ کاٹن انڈسٹری بند پڑی ہے۔ ایکسپورٹس میں اضافہ رک چکا ہے۔ سندھ طاس معاہدہ معطل ہے۔
فوج غزہ میں حماس کو ڈی ویپنائز کرنے کی خواہشمند ہے۔ افغانستان میں امریکہ کی جنگ لڑنے کی تیاری ہے۔ سی پیک کو رول بیک کرکے معدنیات تک امریکہ کو رسائی دی جارہی ہے۔ مرکز اور پنجاب میں جعلی کٹھ پتلی حکومتیں ہیں۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی یہی کچھ چل رہا ہے۔ملک میں آزادی اظہار رائے نام کی کوئی چیز نہیں بچی۔ گھر توڑنا ، کسی کو لاپتہ کرنا ، کسی کو قتل کرنا ، تشدد کرنا اور سافٹ وئیر اپڈیٹ کرنا معمول ہیں۔
فوج کو اقتدار پر قبضہ جمائے ساڑھے تین سال ہوچکے ہیں۔ کوئی ایک بھی معاشی اعشاریہ بہتری کی طرف جاتا دکھائی نہیں دیتا۔ چالیس نیوز چینلز پر کنٹرول ہے۔ اربوں روپے کی فائر وال لگائی گئی ہے۔ فوج کے افسران کو ماہانہ الاونس دیکر ان سے فوج کے حق میں ٹویٹس کروائی جاتی ہیں اور اسے آرمی آگہی نیٹ ورک کا نام دیا گیا ہے۔ اربوں روپے خرچ کے ایک پرائیویٹ سوشل میڈیا نیٹ ورک کھڑا کیا گیا ہے جس کا کام فوج کے لیے بے دریغ جھوٹ بولنا ہے۔ اسکے باجود فوج کی نہ عزت رہی ہے نہ پذیرائی۔
اگر ساڑھے تین سال میں ہر گزرتا دن فوج کے لیے اذیت ناک ثابت ہوا ہے ، اگر ساڑھے تین سال تک آزمائےگئے فارمولے کامیاب نہیں ہوئے ، اگر اربوں کی مہم کامیاب نہیں ہوئے تو فوج کو ساری عمر اس ٹکراؤ سے کچھ نہیں ملنے والا۔ پھر اس ملک میں وہی ہوگا جو ساری دنیا میں ہوتا آیا ہے۔ جس سے غاصبوں نے ہمیشہ انکار کیا۔ جس سے کبھی کسی نے سبق نہیں سیکھا۔
@iqrarulhassan اقرار بھائ نہایت ادب و احترام سے درخواست ہے آپ سے کہ مجھے کسی دوسرے لیڈر کی نا سہی آپ اپنی ٹائم لائن سے اسرائیل کے خلاف کی گئی tweets نکال کر ایک collage بنا کر دکھا دیں۔ شکریہ!
@iqrarulhassan اقرار بھائ نہایت ادب و احترام سے درخواست ہے آپ سے کہ مجھے کسی دوسرے لیڈر کی نا سہی آپ اپنی ٹائم لائن سے اسرائیل کے خلاف کی گئی tweets نکال کر ایک collage بنا کر دکھا دیں۔ شکریہ!
@iqrarulhassan اقرار بھائ نہایت ادب و احترام سے درخواست ہے آپ سے کہ مجھے کسی دوسرے لیڈر کی نا سہی آپ اپنی ٹائم لائن سے اسرائیل کے خلاف کی گئی tweets نکال کر ایک collage بنا کر دکھا دیں۔ شکریہ!
@adchoudhray@iqrarulhassan@Gulfam_Haiider@grok دوست کا خواب سنانا چاہیےیا نہیں اسکا فیصلہ کسی کے اختیار میں نہیں موصوف آپ بات گھمانے کی ناکام کوشش مت کیجئے۔ اقرار صاحب نے یہ جانتے ہوئے انکے ہر لکھے لفظ کو لوگ کثیر تعداد میں پڑھتے ہیں یہ تاثر دے دیا کہ اوریا صاحب نے خواب خود دیکھا اور پھر باجوہ کو سنایا۔ یہ صحافتی بددیانتی ہے۔
@iqrarulhassan@Gulfam_Haiider@grok اوریا صاحب کا پورا انٹرویو سنا جس میں انھوں نے ذکر کیا انکے ایک دوست نے یہ خواب سنایا اور اسی دوست نے یہ خواب باجوہ کو سنایا تو بھائے میرے آپ نے کس حیثیت سے یہ خواب اوریا صاحب سے منسوب کر دیا؟ اب یا تو مانیں آپ پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ کر رہے یا پھر آب اپنی روزی روٹی بچا رہے
@iqrarulhassan اوریا صاحب کا پورا انٹرویو سنا جس میں انھوں نے ذکر کیا کے انکے ایک دوست نے یہ خواب سنایا اور اسی دوست نے یہ خواب باجوہ کو سنایا تو بھائے میرے آپ نے کس حیثیت سے یہ خواب اوریا صاحب سے منسوب کر دیا؟ اب یا تو مانیں آپ پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں یا پھر آب اپنی روزی روٹی بچا رہے
"PAF chief was leading the operation. Last time India was claiming that had there been Rafale things would have been different. So we changed our game plan in mid air and went straight after Rafale squad" Deputy Air Cheif PAF.
They even recorded and played communication of IAF