@lf_meesha Let it be normal...hum Kon ho skty ha Kisi k mamily ma raai deny wale...female ho es معاشرے main itna hi haq hasil honi chahiye jitna male ko ha ....es k elava traffic rules ko follow krna chahiye....helmet k bgair gair mehfuz h
ختم ہو چکا ہے یہ معاشرہ ۔احساسات ختم ہو گئے۔ مر گئے سبھی محبت کرنے والے۔نہ بزرگوں کی قدر رہ گئی ہے۔نہ بچوں کی معصومیت کا کسی کو احساس ہے۔اک دلا سیکورٹی گارڈ اک معصوم کلی کو بالوں سے پکڑ کر پھینک رہا ہے۔ تھوڑی سی بی احساس نہیں کسی کو۔ یہاں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا گیا بی سی۔
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کے ڈھیر سارے مبارکباد ۔اللہ پاک سے دعا ہیکہ جو مشکل میں ہیں انکی مشکلات آسان کر دے۔ اللہ مظلوم پر خصوصی رحیم کرے اور تمام مسلمانوں انصاف کے تقاضوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین ثم آمین
آج کسی غریب کی بیٹی کو اغوا کیا ہے کل آپ کی جب باری آئے گی تو آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہوگا۔ اپنے کل کو بچانے کیلئے آج آواز اٹھاے۔فلک نور کو بازیاب کرنے کیلئے ریاست کو چیلنج کرے۔ کہی دیر نہ ہو جائے۔
2/2
#freefalaknoor@Rohshan_Din@ShabbirMir
اتنے پر امن بھی نہ بنو کے کوئی آپ کے گھر سے آپ کی بیٹی کو اٹھا لیے۔ امن کے باشن دینے والے اسماعیلی کونسل والے کہاں مر گئے جو آواز اٹھانے کی بھی زحمت نہیں کرتے ہے۔ 11 سال کی ننی بچی کے ساتھ جبری جھوٹی نکاح کر کے لے ��ے۔اسماعیلی لیڈرشب ستو پی کر سو گئے ہے۔
1/2
#freefalaknoor
گزارش ہیکہ اس فساد کو ختم کرنے کیلئے آواز اٹھائے۔ لا قانونیت کی انتہا ہو چکی ہے۔ یہ مذہبی درندوں کے آگے قانون نافذ کرنے والے / عدلیہ بےبس ہے۔ اس آگ کی چنگاری صرف اسماعیلیوں تک نہ ہے۔لہذآ اس آگ کو بوجھایا جائے۔
Associating Falak Noor's case with religion or sect reflects extremism & opposes basic human rights. This is a legal & humanitarian issue demanding a swift, just resolution per law. Let's stand for #JusticeForFalakNoor & ensure #SafeStreetsForGirlsGB
جناب والا ۔مسلکی مسلہ ہی تو ہے۔ 1 مہینے کے اندر 3 اسماعیلی لڑکیوں کے ساتھ حادثہ پیش ایا۔ اک کو قتل کر دیا گیا اور دو اغوا۔ اسماعیلیوں کے ساتھ ہی کیوں؟ کوئی شیہ کوئی سنی لڑکی اغوا قتل/ اغوا نہ ہوئے۔ یہ مذہبی فساد کا اک نیا رنگ ہے۔ شروع یہی سے ہوا ہے لیکن انجام کا علم کسی کو نہ
Associating Falak Noor's case with religion or sect reflects extremism & opposes basic human rights. This is a legal & humanitarian issue demanding a swift, just resolution per law. Let's stand for #JusticeForFalakNoor & ensure #SafeStreetsForGirlsGB