اج ہم گڑھی خدابخش شہیدوں کی سرزمین پر موجود ہیں جہاں پہ کل بی بی شہید کی سولہویں برسی منائی جارہی ہے۰ ملک بھر سے قافلے شہید بی بی کو سلام اور حراج تحسین پیش کرنے کے لئے پہنچ رہے ہیں بھٹو شہید اور بی بی شہید کے نامکمل مشن کو پورا کرنے کے لئے ہم چئیرمین صاحب کے ساتھ کھڑے رہینگے۰
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی جرات، قربانی اور جمہوریت کے لیے بے مثال جدوجہد ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ وہ صرف ایک رہنما نہیں بلکہ امید، حوصلے اور عوامی حقوق کی ایک روشن اور لازوال علامت تھیں۔
اگر مذاکرات ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کر سکتے ہیں، تو پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی پائیدار اور باعزت امن کے لیے سنجیدہ سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے، تاکہ جنوبی ایشیا کے عوام امن اور خوشحالی کی زندگی گزار سکیں۔
@realDonaldTrump@CMShehbaz@narendramodi
وزیراعظم صاحب! اگر امریکہ اور ایران ڈیل کی خوشی میں دنیا خوشیاں منا رہی ہے تو ذرا پاکستانی عوام کو بھی یاد کر لیجیے۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیں تاکہ عوام بھی اس خوشی میں شریک ہو سکیں
@CMShehbaz
عید الاضحی ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم سنت، قربانی، صبر اور اطاعتِ الٰہی کا درس دیتی ہے۔
آئیں اس مبارک دن صرف جانوروں کی قربانی ہی نہیں بلکہ اپنے دلوں میں موجود کینہ، حسد، نفرت اور غرور جیسی برائیوں کو بھی قربان کریں.
🌙🐐 عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو 🐐
کیا پشتونوں کی قسمت میں صرف جنازے اور ہمارے بچوں کی سسکیاں ہی لکھی گئی ہیں؟
آج بنوں سانحہ میں ایک شہید پولیس سپاہی کے معصوم بچے وزیراعلیٰ کے سامنے زار و قطار روتے رہے۔
آخر کب تک ہمارے بچے اپنے باپوں کی قربانیوں کا یہ درد سہتے رہیں گے؟
یہ منظر پورے پشتون وطن کا مشترکہ دکھ ہے
بنوں میں خودکش حملوں میں پچیس پولیس اہلکار شہید ہو گئے مگر پنجابی میڈیا اور حکمرانوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔
اگر یہی سانحہ لاہور میں ہوتا تو پورا میڈیا چیخ رہا ہوتا، مگر خیبرپختونخوا کے خون پر آج بھی خاموشی ہے۔
یہ دوہرا معیار مزید نفرت اور احساسِ محرومی کو جنم دے رہا ہے۔
نوجوان چیئرمین @BBhuttoZardari کی قیادت میں بھی پیپلزپارٹی کی نوجوان تنظیمیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ خیبر پختونخواہ سمیت پورے پاکستان میں یوتھ آرگنائزیشن اور اسٹوڈنٹس ونگ غیر فعال دکھائی دیتے ہیں، جو پارٹی قیادت کے لیے ایک بڑا لمحۂ فکریہ ہے
@NadeemAfzalChan@PPP_Org
@zalaahhhh اسکا اُسکا اسکی کے بعد سٹیڈیم میں اجلاس
پختونخواہ اور عمران خان کا مقدمہ یہ لوگ نہیں چلا سکے۰ جذبات سے اور بھڑکیں مارنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا