طلبہ یونین سے تربیت لینے والے سیاسی کارکنان آج بھی عملی سیاست میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں تو کیوں طلبہ یونین کے الیکشن نہیں کروائے جارہے.....
#56yearsofATI
پاکستان کی سیاست کو گالی گلوچ سے نکال کر عملی کام کی طرف لے جانے کا واحد حل تربیت یافتہ سیاسی کارکنان کی تیاری ہے جو طلبہ یونین پہ پابندی کو ہٹائے بنا کسی صورت ممکن نہیں....
#56yearsofATI
انجمن طلبہ اسلام نے ملک پاکستان کے ہر شعبے کو پڑھے لکھے، نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے حامی ہزاروں افراد دیے ہیں جو انجمن اور ملک پاکستان کا بھی اثاثہ ہے اور اسلام کے جانباز سپاہی ہیں.
#56yearsofATI
انجمن طلباء اسلام ایک نظریہ کا نام ہے۔ ایک عشق کا نام ہے۔ ایک جنون کا نام ہے۔ ایک تڑپ کا نام ہے۔ ایک جوش کا نام ہے. ایک جذبے کا نام ہے اور اگر میں کہوں کہ عشق مصطفی کا دوسرا نام انجمن طلباء اسلام ہے تو غلط نہ ہوگا.
#56yearsofATI