بووجہ امتحان اگر امتحانی مراکز میں کسی بھی طالبعلم کو کرونا ہوا تو مجھ سے رابطہ کریں پورے پاکستان میں سے کیوں کہ اگر طلبہ پر ایف آ��ی آر کٹ سکتی ہے تو منسٹر شفقت محمود پر بھی دفعہ 269PPc کے تحت مقدمہ ہو سکتا ہے کم سے کم دو سال جیل جائے گا زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کریں @ImranKhanPTI
Hmre paper k bad jb enjoy krne k din ho gay phr inho na corona k darama start kr dena ha abhi cases increase ho rhy ha in ko kch pta koi sops follow ni hotay center ma mask geometry ma rkhay thay sb aik glass ma pani pee rhy thay ..where are SOps #CancelExamsSaveStudents
9اور 11 کے طلباء پلیز آپ محنت کریں اچھی سٹڈی کریں کسی کی باتوں میں نے انا کچھ بھی نہیں ہونے والا دیکھ کو جیسا ہم 12 والوں کے ساتھ ہوا اب ہم پچھتا رہے ہیں آپ مہر بانی فرما کر پڑھی ��کریہ
@Azeem_GB
@YSocialActivist
@Abdullahkhan_03
ھم اپنی بات کہنے سے نہیں رکیں گے
بہرےاور بے حِس حکمرانو !
لاکھوں طلبہ کے مسقبل سے نہ کھیلو
ضد چھوڑو
2کی بجاۓ 1 امتحان لو
چند ھفتے کا التوأ دو
کلاسز لگاؤ پڑھاؤ اور امتحان لو
بجائے آسان پیپر بنانے ��ے قدرے مشکل ترین اور کورس سے باہر پیپر بننا،لوڈ شیڈنگ میں کڑی نگرانی اور کورونا کے خطرات تلے بغیر تیاری کے امتحان دینا یقین مانیں آسان نہیں،میٹرک میں %98 والے بھائی نے تو مزید پیپر دینے سے ہی توبہ کر لی،جو دے رہے ان کی ہمت ہے،حکومت سب دیکھ بھی رہی پر چپ ہے
Tu inter walo ko asman sa frishto na utar k prhaya ha a...syllabus tu hmra b complete ni ..hmra 1 MCqs galat hwa tu almost 4 num katay gay ..2 saal ki mehnat zaya ...kindly selfish na ho or sb k sochay ap.
#WajihaQamarJhootNaBolo#CancelExamsSaveStudents
@khiljiAbdullahk@Shafqat_Mahmood But sir 1st year walon ka kia kasuur h un ka to sochyn sllabus b cover n hmara to 10 or 12 k exams zroor lyn kyunky un ko phly b promite kia gia h hmara to hial kryn kuch hm 2 months clg gai hain inline sllabus b cover n hova acdmys tk ap n close krwa din thi lockdown b
کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ۔۔۔۔۔وزیراعظم گھبراگئے مگر امتحانات تو ہوں گے اور سونے پہ سہاگا یہ کہ جس نے نہیں دینے وہ سپلیمنٹری امتحانات دے واہ ری حکومت ۔۔۔۔ کیا یونیورسٹیز انٹری ٹیسٹ بھی تاخیر سے لیں گی ؟؟؟
#Noexamwithoutstudy
@ImranKhanPTI hmra tuesday ko paper ha ..kitnay SOPs follow ho gay yeh mje b pta ha or apko b ...students ki life ko risk ma daal kr un k future ko spoil kr k bs ap paper le lay 🙂