سنا ہے گزشتہ شب پاکستانی #فوج نے اپنے سب سے وفادار #سرفراز بگٹی کو ہی کاٹ لیا ہے۔کوئٹہ میں گھر سے لیپ ٹاپ، موبائل اور دیگر الیکٹرانک آلات بھی اٹھا لے گئے۔
جس نظام کی مضبوطی کے لیے آپ نے دوسروں کو قربان کیا، آج اسی نظام نے آپ کے گھر کا رخ کر لیا ہے۔😑
#Balochistan#Baloch#بلوچ
ترکی کی جانب سے بلوچستان میں آپریشن!
ترکی کے کچھ میڈیا اداروں کی رپورٹس کے مطابق، ترک انٹیلی جنس اہلکاروں نے بلوچستان (جو کہ پاکستانی فوج کے زیرِ کنٹرول علاقہ ہے) میں ایک آپریشن کیا اور ’اسلامک اسٹیٹ – خراسان صوبہ‘ (ISKP) کے ایک رہنما ’اُغور بہادر‘ (جسے ’عبداللہ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) کو گرفتار کر کے ترکی منتقل کر دیا۔
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ترکی اس سے قبل بھی پاکستان کے اندر ISKP کے خلاف اسی طرح کے آپریشنز کر چکا ہے۔
ایسی ویڈیوز دیکھ کر مجھے تو لگ رہا ہے سندھ میں سڑکوں کے درمیان کھمبے چھوڑ دینا معمول کی بات ہے اپنے من پسند ٹھیکیداروں سے ناقص سڑکیں بنوا کر خود بھی پیسہ کھاؤ اور ٹھیکیدار کو بھی فائدہ دو آپ سڑک کی کوالٹی چیک کریں یہ ایک مہینہ نہیں نکالے گی اور نہ کھمبے ہٹائے جاتے یہی کرپشن ہے
میاں مٹھو پاکستان سے باہر سفر نہیں کر سکتے؛ بین الاقوامی حکام نے ان پر پابندی عائد کر دی ہے۔لیکن یہ دہشت گرد مولوی نابالغ ہندو لڑکیوں کو اٹھا لاتا ہے، روزانہ زبردستی ان کا مذہب تبدیل کرواتا ہے اور ان کی شادی کسی انتہا پسند دہشت گرد سے کروا دیتا ہے۔💔💔
#StopForcedConversion
احسن اقبال نے بھی میچ کے دوران چند سیکنڈز کے لیے تھری پیس پہنے نیچے بیٹھ کر ٹک ٹاک بنوائی اور عوام کو ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ن لیگ کی اشرافیہ بھی آپ جیسی ہی ہے پھر چند سیکنڈز کی ٹک ٹاک بنانے کے بعد اپنی شہنشاہی کرسی پر بیٹھ گئے
لڑکپن میں مراد علی شاہ نے درزی کو عید کا سوٹ سلنے کیئے دیا۔ درزی نے ٹائم پر سوٹ نہیں دیا تو ستائسویں روزے کو مراد علی شاہ ننگے پتنگے کمر پر صرف ناڑا باندھ کر گھر سے باہر نکل آئے
دیکھنے والوں نے پوچھا
شاہ جی یہ سب کیا ہے
مراد علی شاہ نے کہا
یہ سب منصوبے کا حصہ ہے، اس سے درزی پر پریشر آئے گا اور وہ لازمی سوٹ سی کر دے گا۔
تب سے مراد علی شاہ کی چ چالاکیاں جاری ہیں۔
یہ ہیں کشمیریوں کے حلات یہ ہے کشمیریوں پر ظ۔لم اور بربر۔یت..!!!
کل جب کشمیری بغاوت کریں گے اپنے حقوق کی خاطر لڑیں گے تو یہ بھی بلوچوں کی طرح د۔۔ہشت گر۔۔د کہلائیں گے..!!
بلوچستان : ہرنائی: ایف سی 81 ونگ کے کمانڈر کرنل عنایت اللہ نے اسپانی روڈ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔
لگتا ہے اب بندوق کے ساتھ ساتھ فیتہ پکڑ کر سڑکوں کے ٹھیکوں کی نگرانی بھی فوجی ذمہ داریوں میں شامل ہو گئی ہے۔🫤
پاکستانی پروپیگنڈے کا فکری دیوالیہ پن دیکھیے! ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کو مسلح جدوجہد سے جوڑنے کی دلیل: ”ہو سکتا ہے وہ کسی احتجاج میں گیا ہو!“ 🤦♀️
” ثبوت لے کر آئیں! “ نادیہ بلوچ نے ایک ہی دلیل سے جھوٹے پروپیگنڈے کے غبارے سے ہوا نکال دی اور نام نہاد صحافت کا لائیو کیمرے پر پوسٹ مارٹم کر دیا۔
مسئلہ ڈاکٹر ماہ رنگ نہیں بلکہ جمہوری اختلاف سے خوفزدہ ریاستی ذہنیت ہے۔
گزشتہ #دو، #تین#مہینوں سے روزانہ کی بنیاد پر بلوچستان کے ہر گلی کوچے سے #پانچ سے #دس ماورائے عدالت قتل ہو رہے ہیں اور مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں جو نہ صرف لمحہ فکریہ ہے بلکہ نہایت تشویش ناک ہے ۔
یہی وہ وجہ ہے جس کی بنا پر پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کی عوامی سطح پر جڑیں رکھنے والی تحریک سے خوفزدہ تھی۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے دہائیوں سے جاری محرومیوں، ناانصافیوں اور مظالم کے خلاف بلوچ عوام کے اجتماعی شعور کو ایک منظم عوامی تحریک میں تبدیل کیا، جس میں خصوصاً بلوچ خواتین نے تاریخی کردار ادا کیا۔
البتہ،اس تحریک نے ثابت کیا کہ جب ایک قوم اپنے بنیادی حقوق، قومی وقار اور حقِ خودارادیت کے لیے سیاسی طور پر بیدار اور متحد ہو جائے تو اس کی آواز کو دبانا آسان نہیں رہتا۔