گزشتہ #دو، #تین#مہینوں سے روزانہ کی بنیاد پر بلوچستان کے ہر گلی کوچے سے #پانچ سے #دس ماورائے عدالت قتل ہو رہے ہیں اور مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں جو نہ صرف لمحہ فکریہ ہے بلکہ نہایت تشویش ناک ہے ۔
یہی وہ وجہ ہے جس کی بنا پر پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کی عوامی سطح پر جڑیں رکھنے والی تحریک سے خوفزدہ تھی۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے دہائیوں سے جاری محرومیوں، ناانصافیوں اور مظالم کے خلاف بلوچ عوام کے اجتماعی شعور کو ایک منظم عوامی تحریک میں تبدیل کیا، جس میں خصوصاً بلوچ خواتین نے تاریخی کردار ادا کیا۔
البتہ،اس تحریک نے ثابت کیا کہ جب ایک قوم اپنے بنیادی حقوق، قومی وقار اور حقِ خودارادیت کے لیے سیاسی طور پر بیدار اور متحد ہو جائے تو اس کی آواز کو دبانا آسان نہیں رہتا۔
ڈیرہ بگٹی کے سول اسپتال کی حالت ، سرفراز بگٹی کے ترقی اور عوامی سہولیات کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کرتی ہے۔ ایک غریب باپ اپنے بیٹی کو ٹریکٹر پر اسپتال لایا، مگر علاج نہ ہوسکا۔ جبکہ ایمبولینس کے لیے 12 ہزار روپے مانگے گئے۔
#Balochistan#Baloch
NUCLEAR POWER WITHOUT POWER! 😉⚡
Angry residents of Landhi, Karachi, are protesting outside @KElectricPk, banging on its gates in frustration over unannounced power cuts and relentless load-shedding.
Nuclear power, but no electricity for the people! 🤡
Thank you, @akleghari, for this spectacular “achievement”! 👏
جتنے دنیا بھر کے ویہلے اور بھڑوے پہلے قوم کو کرپٹو اور باقی سب فراڈ بیچتے تھے آج کل سب اے آئی بیچ رہے ہیں۔ ایسے کر لو ویسے کر لو فلاں ریپو دیکھ لو ، روز دن میں پندرہ دفعہ انقلاب لاتے۔ بس فلاں ٹول، فلاں سبسکرپشن فلاں اے آئی لے لو۔ بھڑووں کو کمپیوٹر چلانا نہیں آتا اے آئی گرو
مدرسے ان مولویوں کے ہاتھوں زنا کے گڑھ بن چکے ہیں ۔
یہ مولوی لڑکے کے ساتھ زنا کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا مگر اس کی چہرے پر ذرا سی بھی شرمندگی نہیں ہے ۔
پاک فوج کے ٹرکوں کو روک کر عوام کہتے ہیں تم ہمارے دشمن ہو ، بلوچ علیحدگی پسند خواتین کو مائیں بہنیں بیٹیاں چوم رہی ہیں ، خوش آمدید کہنے والوں کا ہجوم ہے ۔ بندوق کی نوک پر دبایا جاسکتا ہے ، زیادہ عرصہ دبایا جاسکتا ہے لیکن ہمیشہ نہیں دبایا جاسکتا ہے۔
اس سے پہلے فوج پاکستان کو اسی طرح ہاری تھی اور ہمیں کہتے ہیں مسئلہ سیاسی تھا اور فاصلہ بہت تھا۔
Some people write entire books to capture 79 years of occupation, oppression, and displacement. But through my eyes, this one picture tells a story more powerful than a dozen books ever could.
Two Baloch fighters. One wounded homeland. 79 years of resistance, resilience, and an unbroken longing for freedom.
You can occupy a land and subjugate its people, but you can never extinguish the spirit of a nation that refuses to surrender.
(Shahid Qazi)
#Balochistan
مسلمان نے چار شادیاں کرکے بچے پیدا کیے یونان کی نسل ختم ہو گئی
اج سے 60/ 70 سال کے بعد لوگ کہیں گے کہ جاپانی بھی قوم ہوا کرتی تھی وہاں پٹھان جا پانی عورتوں سے شادی کرکے مسلمانوں کی نسل بڑھا رہے ہیں
مفتی مسعود نے جو نسل پرستانہ باتیں کہی ہیں اس کلپ میں حیرت ہے کہ ان کو باہر ممالک کے ویزے کیسے مل رہے ہیں اور اگر یہی بات کوئی یہودی عیسائی یا ہندو کرے کہ مسلمانوں کی نسل ختم ہو جائے گی تو دیکھیے گا کیا مسلمان واویلا مچائیں گے !!!