اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔
لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔ یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے!
https://t.co/lClB2P4Id0
@SKMCH@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Kasim_Khan_1999
“My cousins and aunties have been ripped from their homes in the middle of the night by armed masked men.” -
Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 speaking on @SkyNews about the brutality that his family members are being subjected to in Pakistan by the military dictatorship.
#AsimLaw https://t.co/FCVqaOs3mE…
Several of Imran Khan's relatives arrested. His son @Kasim_Khan_1999 tells me the authorities are “petrified of his father’s popularity”. @ImranKhanPTI
https://t.co/5ZJTz1hC3Y
اس ن لیگی ٹاؤٹ عورتوں کی رئیس المنافقین کو کوئی بتائے کہ عمران خان اور خیبر پختونخواہ حکومت نے ٹی ٹی پی کی آباد کاری کی مخالفت کی تھی، رجیم چینج کے بعد ان کے پرانے ابو جنرل باجوہ نے پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر طالبان کو خیبر پختونخواہ میں لا کر بسایا تھا۔
چلو زرا سی دیر دلپشوری کے لیے ہی سہی لیکن کچھ دیر کو سوچیں کہ اگر دو چار پانچ جرنیل کتا جی کو بٹھا لیں اور کہیں کہ کتا جی بس بہت ہوگیا سامان پیک کریں یا ہم آپ کو پیک کردیں گے تو کتا جی کے پاس اس وقت آپشنز کیا ہیں؟
مقبولیت ؟ کوئی نہیں
کوئی سیاسی جماعت وفادار؟ کوئی نہیں
معاشی ترقی ؟ کوئی نہیں
ملک میں استحکام؟ کوئی نہیں؟
امارات سے حمایت؟ نہیں
سعودیہ سے کچھ حمایت؟ کچھ خاص نہیں
امریکہ سے کوئی حمایت؟ ٹرمپ خود پھنسا ہوا ہے
ہک ہا
Disgusting.
A peaceful protest is set to take place on the 27th. Yet the military plan to use it to make an example of anyone questioning their rule. They are planning a bloodbath.
I commend the brave souls who stand up for their country against this tyrannical regime.
Inshallah the rest of the world will speak up soon. I just pray it doesn’t take an atrocity to make them see how bad things are.
A very scary time to be a Pakistani.
Imran Khan's son has told Sky's chief presenter @MarkAustinTV that his family members have been arrested ahead of a protest march.
Former Pakistani prime minister Mr Khan has been imprisoned for more than three years.
Read more: https://t.co/lYzKrXa292
پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے آئین پر پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید
پیشاب کی پیداوار محسن نقوی پاکستان کی عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کے اس دلال کا انجام بھی قدرت نے بڑا عبرتناک رکھا ہو گا تاریخ کچھ ایسا بتاتی ہے۔
مشورہ اچھا ہے۔ زرا سبھی لوگ اس پر اپنی رائے دیں۔ کیوں کے کچھ لوگوں نے اسے احتجاج فیل کرنے کی باریک کاروائی بھی قرار دے دینا ہے۔ اس لئے وہ بھی زرا اپنی رائے دے دیں۔
ایک دفعہ لانگ مارچ شروع ہو جائے تو لمبا کرنا آپکے لئے بھی مشکل ہوتا ہے۔ کہنا آسان ہے لیکن کھانا۔ باتھ روم دوسرے مسائل معاملات کو مشکل بناتے ہیں۔ شروع کرنے سے پہلے یہ آپکے لئے زیادہ آسان اور حکومت کے لئے زیادہ مشکل ہو گی۔ شروع ہوگیا تو پھر حکومت اور آپ برابر۔ بلکہ حکومت نے کون سے پیسے پلے سے لگانے ہیں۔ وہ کئی دن لگا سکتے ہے۔
27 ستمبر کو ہر کسی نے نکلنا۔ انشاللہ ایک پر امن اور بڑا لانگ مارچ ہو گا۔ اسکی بھرپور تیاری کریں۔ لیکن ساتھ ساتھ بائیکاٹ کو مت بھولیں۔ یہ آپکے احتجاج کو اور بھی زیادہ طاقتور کر دے گا۔
27 ستمبر کا احتجاج اور بائیکاٹ ساتھ ساتھ۔
اس جیسے موقع پرست صحافی رجیم کو gaslight کر رہے ہیں کہ صوبے میں گورنر راج لگا دو لیکن ان عقل کے اندھوں کو کوئی بتائے اگر گورنر راج لگا دیا تو پختونخوا کا حال بلوچستان سے بھی بدتر ہو جائے گا اگر ابھی کچھ امن و امان ہے تو وہ منتخب سیاسی حکومت کی وجہ سے ہے
وفاق پہلی بار بہت سنجیدگی سے خیبر پختون خواہ میں “گورنر راج “لگانے پر غور کر رہا ہے اور یہ بات موجودہ حالات میں محض جذباتی بیانات کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ ایسی چیزیں علم میں آئی ہیں کہ جو لوگ اس گورنرراج آپشن کی طرف نہیں جانا چاہتے تھے وہ بھی اب کہ رہے ہیں کہ معاملات بگڑتے جا رہے ہیں اور بس
یہ عمران خان کی بہن کے بیڈ روم کا دروازہ ہے۔ جو توڑ کر اندر داخل ہوئے۔ پورے ملک میں کوئی غیرت مند ہے جس نے اس کی واضح مزمت کی ہو۔ کیوں کہ کل کو ان غیرت مندوں نے بہت شور ڈالنا ہے۔ آج انکی لسٹ بنا لیں۔ جب یہ شور مچائیں تو یہ ٹوٹا ہوا دروازہ انکے منہ پر ماریں۔
وَاَمۡرُهُمۡ شُوۡرٰى بَيۡنَهُمۡ
اور ان کا کام آپس میں مشورے سے ہوتا۔ (سورت شوری)
لڑنے سے ڈرانے سے اُٹھانے سے اور مار دینے سے نہیں بیٹھ کے بات کرنے سے مسئلہ حل ہوگا۔ تو کون اور میں کون؟
مانا کہ تمہارے پاس طاقت ہے لیکن ہمارے پاس سر ہیں۔
میں بھی پاکستانی ہوں اور تو بھی پاکستانی ہے اور جسے 3 سالوں سے زندان میں ڈال رکھا ہے شاید وہ ہم سے بھی بہتر پاکستانی ہے۔ بس کر دو۔ اور مت لڑو۔ بیٹھو بات کرو اور اس مشکل سے قوم کو نکالو۔
یقین کرو دشمن نہ میں ہوں اور نہ تم۔ دشمن تو وہ ہے جو ہمارے بچوں کو یتیم کر رہاہے۔ دشمن تو وہ جس کے وار سے وہ ایمل یتیم ہوا جو کل روتی آنکھوں معصوم چہرے اور لرزتے ہاتھوں کے ساتھ اپنے شہید والد کو سلامی دے رہا تھا۔
کب انسان بنیں گے ہم اور کب ہم اپنے اس ملک کو انسانوں کے جینے کے قابل بنائیں گے۔ کیا وقت نہیں آگیا کہ نفرت غصہ انتقام اور انا کی اس اندھی جنگ سے نکل کر بیٹھ کر بات کر کے اپنے سیاسی مسائل کا حل نکال لیں ہم۔
جس دن ہم ایک ہو گئے وہ دن ہمارے دشمن کی موت ہوگی !
کاش ہم اس بات کو سمجھ سکیں۔
اج ڈاکٹر یاسمین کی سالگرہ تھی کل صنم کی ہے ڈاکٹر صاحبہ کو 40 ماہ 11 دن
اور صنم کو کل ملا کر 28 مہینے جیل میں ہو چکے ہیں
اللہ ان کے لیے بھی اسانیاں فرمائے