مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
ٹی ایل پی کے ساتھ جو ہو رہا قابل مذمت ہے لیکن سوال ہے
جب فلسطین کے 80 ہزار سے زائد بے گناہ لوگ شہید ہوئے غزہ اجڑا ، یہ لوگ صرف تماشہ دیکھتے رہے، کوئی تردید، کوئی مذمت، کوئی کوشش تک نہ کی۔ جیسے ہی غزہ میں تھوڑا سکون آیا، اِن کے سکون کا سانس بند ہو گیا۔ آخر کیوں؟
#TLPProtest
یہ دونوں مزہبی دہشت گرد ہیں جو مزہب کے نام پر اللہ کے رسول کے نام پر لوگوں کی جان اور مال کو تباہ کررہے ہیں پاکستان میں یہ کلچر ختم ہونا ضروری ہے ۔ #TLPProtest
حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے تو پھر ٹی ایل پی کا یہ مارچ کیوں کیا جا رہا ہے؟
جن کا معاملہ تھا اور جنہوں نے قربانیاں دیں وہ خوش ہیں، تو پھر اِنہیں کیا تکلیف ہے؟
#TLP#TLPMarchForPalestine#TLPProtest#Pakistan#Punjab
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے امریکہ کو (گوادر و ایران کے قریب) پسنی میں بندرگاہ تعمیر کرنے اور چلانے کی پیشکش کر دی
بحیرۂ عرب کے کنارے یہ بندرگاہ دنیا کے حساس ترین علاقوں میں سے ایک میں امریکہ کے قدم جمانے کا ذریعہ بن سکتی ہے
فنانشل ٹائمز کی اہم خبر
If Iran closes the Strait of Hormuz, 30% of the world’s oil and gas supply gets choked. Global shipping stalls. Fuel prices explode. The economy crashes.
This isn’t just another war.
This is global economic murder.
And Trump is doing it to all of us for lsraeI.