@Asadrchaudhry Irgc
کی جہالت نے سنہری موقع گنوادیا ایران سے پابندیاں ختم سو ارب سال کی انویسٹمنٹ آرہی تھی انکی اکڑ ایران کو کھنڈرات میں تبدیل کررہی ہے ایران تباہ کروادیا ایران پاکستان کا احسان تا قیامت نہیں بھول سکتا۔ ٹرمپ مینٹل ہے اس سے ٹکر لینا جانور کا کام۔ہے
@Asadrchaudhry کچھ لوگ عقل کے اندھے ہیں ابھی بھی افغانستان کو اپنا ملک اور دوست سمجھتے ہیں یہ لوگ جس ملک کا کھاتے ہیں جس ملک میں رہتے ہیں کاروبار کرتے ہیں ملکوں میں سفر کرتے ہیں اسکے بارے میں نہیں سوچتے افغانستان ایک دہشت گرد ملک ہے انکی معیشت اور کاروبار دہشت گردی ہے