محترم سپریم کورٹ سے پوچھنا تھا کہ قیدی کو اسکی مرضی کے ہسپتال سے علاج کروانے کا آئینی حق صرف اشرافیہ کیلئے ہی ہے یا کبھی کسی غریب قیدی کو بھی آپ نے یہ حق دیا ہے؟
یہ بھی پوچھنا تھا کہ ایسی مدت کس قانون میں لکھی ہوئی ہے کہ فلاں تاریخ تک قیدی پرائیویٹ ہسپتال میں رہے گا، مطلب اگر کوئی قیدی 7 دن میں تندرست ہو جائے تو بھی قیدی کو پورا مہینہ ہی پرائیویٹ ہسپتال میں عیاشی کروانا کس آئین، قانون اور رولز میں لکھا ہوا ہے؟؟
مناسب ہوتا اگر عمران خان کے حق میں حکم جاری کرتے ہوئے آئین، قانون کی کسی شق کا حوالہ بھی دے دیتا۔
کیوں عدلیہ ہر مرتبہ عوام میں خود ہی اپنا اعتماد کم سے کم کرنے کے فیصلے صادر فرماتی ہے؟
جامع مسجد مدرسہ مدینہ وڈھ بلوچستان میں بچوں کیلئے تین سو عدد نورانی قاعدے سپارے ھدیتا درکار ھیں ،اگر کوئی بھائی بہن اس سلسلے میں تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر
انتہائی اہم🚨اسرائیل کا ختم ہونا ضروری ہے! مئرسہائمر
"اگر اسرائیل جنگ ہار جاتا ہے تو وہ ایران پر جوہری حملہ کر سکتا ہے۔دنیا میں کوئی بھی قاتل ریاست باقی نہیں رہنی چاہیے اسرائیل کو یا تو غیرمسلح کیا جانا چاہیے یا ختم کر دیا جانا چاہیے دنیا اس بوجھ کو برداشت نہیں کر سکتی"
ان تینوں مرحوم نوجوانوں کے خاندانوں کے شناختی کارڈ ضبط کرنے چاہیئں بطور سزا، کم از کم 1 سال کیلئے۔۔۔ ڈرائیونگ لائسنس کم از کم 3 سال کیلئے ضبط کرنے چاہیئں تاکہ انہیں احساس ہو کہ آئندہ اپنی نسلوں کی ایسی سخت تربیت کریں کہ یہ معاشرے کیلئے ناسور نہیں بلکہ مفید شہری بن کر زندگی گزاریں۔ والدین کی جہالت نما عدم توجہ ایسے نوجوانوں کو قاتل بنا کر معاشرے میں چھوڑ دیتے ہیں۔ ان جاہلوں کی وجہ سے جو 2 معصوم بچے جان سے گئے، ان کا خون کس کے ہاتھ پر ہے؟
ریاست تب تک کچھ نہیں کر سکتی جب تک ہم سب بطور شہری اپنی معاشرتی ذمہ داری ادا کرنے کیلئے سخت اصول نہیں اپنائیں گے۔
یہ نوجوان باجوڑ سے ہے اور اس کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے ہے مگر اس کی بات سنیں وہ کہہ رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر کہ ہمارا ملک آزاد اور خودمختار ہے مہنگائی عالمی سطح پر بھی ایسی ہی چل رہی ہے، جشن آزادی کا مہنگائی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے پاکستان ہماری جان ہے ،پاکستان کیلئے جان بھی قربان ہے۔
یہ ہے وہ بلوچستان 👇🏻
جو پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتا ہے، اپنی خوشیاں دل کھول کر پاکستان کے ساتھ مناتا ہے، اور چند بھارت نواز علیحدگی پسند عناصر کے ایجنڈے کو بلوچستان کی آواز ماننے سے انکار کرتا ہے۔
#پاکستان_زندہ_باد#14_Aug_InBalochistan
جنوبی بلوچستان میں عوام کا وطن سے والہانہ محبت کا اظہار
جشن آزادی کے موقع پر جنوبی بلوچستان میں عوام اپنے وطن سے والہانہ محبت کا اظہار کر رہے ہیں، ۔ سبز ہلالی پرچم تھامے عوام کا یہ جذبہ پاکستان سے بے پناہ محبت اور قومی یکجہتی کی خوبصورت عکاسی کر رہا ہے۔
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand #Panjgur #Dalbandin #JashnEAzadi #14August #AzadiMubarak
سوراب کے ایک مقامی شہری نے منفی پروپیگنڈے کی حقیقت بیان کر دی:
"یہاں نہ کوئی جہاز آیا، نہ بمباری ہوئی۔ بیرونی ایجنڈے پر چلنے والے عناصر صرف بلوچستان کا امن اور عوام کا سکون خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں اور 14 اگست پورے جوش و جذبے سے منائیں گے۔"
ترجمہ !
ہاتھوں میں مشعل ہیں لیکن دلوں میں اندھیرے ہیں
اب تو یہاں رہبروں کے انداز بھی بدل گئے ہیں
نوٹ ! گرفتار کئے گئے کسٹم ک انتہائی ایماندا افسر کرم الہی پشتو کے بہت اچھے شاعر بھی ہیں