موبائل کمپنیوں کے ٹاور سب سے پہلے حکومتی اراکین اسمبلی وزیروں اور مشیر��ں کے گھر میں لگائے جائیں اور کیا ہی خوب ہوکہ ماڈل ٹاؤن اور جاتی امرا کو بھی اس فہرست میں شامل کرکے وہاں موجود حکمرانوں کے محلات میں بھی قطار سے تمام موبائل کمپنیوں کے ٹاور ٹھونک دیے جائیں اور اگر یہ ہوجاتا ہے تو پھر عوام بھی سوچ لیں گے کہ ان کے گھروں میں موبائل ٹاور لگنا چاہیے یا نہیں ۔۔۔
*بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ہرگز قبول نہیں : اسحاق ڈار*
*نیویارک : 30 مئی 2026ء*
مملکتِ خداداد پاکستان کے نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے پانی کا بطور ہتھیار استعمال ہرگز قبول نہیں
بریکنگ نیوز:
سعودی عرب پاکستان، ترکی اور قطر کےساتھ مل کر ایک نئے عرب-اسلامی اتحادکی قیادت کر رہا ہے۔اس نے ابراہام معاہدوں پر بریک لگا دی ہے اور خطے سے اسرائیلی موجودگی ختم کی جائےگی۔ اب مزید کوئی ملک ابراہام معاہدوں میں شامل نہیں ہو رہا۔”
رشیا ٹوڈے ٹی وی پر ایک سعودی تجزیہ کار۔
مردان سپئرپارٹس شاپس
پر دستیاب ڈیکوریشن نمبر پلیٹس کی بھرمار
ٹریفک پولیس سے ایکشن لینے کی درخواست
@DC_Mardan@MardanDc@DCMardan@DPOMardan
@TrafficPoliceMardan
@MardanTrafficPolice
*_2443th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_*
🍁🍁🍁🍁🍁
*کچھ دیر کی ظلمت ہے،سویرا بھی تو ہوگا*
*انصاف کا اس دیس میں ڈیرا بھی تو ہو گا*
*جس باغ کو سینچاہےشہیدوں کےلہو سے*
*وہ گلستاں اک روز 'ہمارا' بھی تو ہو گا
🍁🍁🍁
بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی م��اصرے کا 2395 واں دن
🍁🍁🍁
*_ہر طرف پہرے ہیں ، ہر گلی میں ویرانی ہے_*
*_مگر جذبوں کی لہر اب بھی طوفانی ہے_*
*_اے غاصب! تیرے پاس صرف بارود ہے_*
ہمارے پاس وہ غیرت ہے جو لافانی ہے
بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2390 واں دن
فیصلہ ہو چکا ہے اب ، پیچھے ہٹنا کام نہیں
بغیرِ حقِ آزادی ، ہمیں کوئی آرام نہیں
سروں پہ باندھ کر نکلے ہیں اب کفن ہم لوگ
بنا کے چھوڑیں گے آزاد اپنا پیارا وطن ہم لوگ
بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2388 واں دن
🍁🍁🍁
یہ میرا چنار ہے ، یہ میری جھیل ، میرا وطن
اسے لہو سے سینچتا ہے میرا ہر اک گل بدن
کوئی چھین نہیں سکتا مجھ سے میرا حقِ خودارادیت
میری ��ہچان ہے کشمیر، میری شان ہے حریت
🍁🍁🍁
*_بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2376 واں دن_*
🍁🍁🍁
*_اس وادیِ پرخوں سے اٹھے گا دھواں کب تک_*
*_محکومی گلشن پر روئے گا سماں کب تک
بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2314 واں دن
🍁🍁🍁
*_کشمیر کے دریا بھی جیسے روتے ہوں
*_پتھر بھی گواہی میں خاموش ہوتے ہوں
*_نقشِ قدموں کا کیا کرنا اے دل
*_جب رستے بھی دل کی طرح ٹوٹے ہوتے ہوں
@iqrarulhassan
*_2311th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_*
*_کشمیر کی راتوں میں کہر سا اتر آیا_*
*_چاند بھی دھڑک کر آج کہیں پردے میں سمائیں_*
*_گھروں کے دریچوں پر ہلکی سی لرزش ہے_*
*_جیسے کوئی خاموش صدا دل میں چبھ
جائیں
#kashmir
🍁🍁🍁
*_2298th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir
🍁🍁🍁
*_پھولوں پہ برستی ہے یہاں بارشِ غم_*
*_پتھروں سے ٹپکتا ہے شہیدوں کا دم_*
*_کشمیر کی وادی میں ہوا بھی کہتی_*
*_انسان یہاں بنتا ہے افسانۂ غم_*
🥀🥀🥀
*_بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2293 واں دن
*_چاندی سے چمکتے یہ جھیلوں کے کنارے_*
*_آنکھوں میں ہیں آتش کے شرارے_*
*_پھولوں کی زمیں ، زخموں کا بستر_*
*_کشمیر کی تقدیر پہ آنسو ہمارے_*
@HamidMirPAK@asadowaisi
🍁🍁🍁
*_2291th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_*
🍁🍁🍁
*_بھارت کے غیرقانونی زیرِقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2291 واں دن_*
#Kashmir#kashmirwantfreedom
سیاسی جماعتوں میں نمایاں طور پر جماعت اسلامی اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ ہی میدان عمل میں عملی خدمت کا کام کررہی ہے، اس ویڈیو میں آپ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی امدادی سرگرمیوں کی جھلکیاں دیکھ سکتے ہیں۔ بڑی سیاسی جماعتوں کو بھی فلاحی و رفاعی ونگز بنانے چاہیے اور اپنے ساتھ وابستہ کارکنان کو خدمت کی ت��غیب دینی چاہیے۔