Black banner raised in the Holy Shrine Of Imam Ali as Najaf..
The martyrdom anniversary of Prophet Muhammad PBUH and Imam Hasan as..💔
#شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
۲۰ صفر کس کا چہلم ہے؟
امام حسین ع کا ؟ بس حسین ع کا نہیں !!
علی اکبر کا بھی چہلم 💔
علی اصغر کا بھی چہلم 💔
قاسم کا بھی چہلم 💔
عباس علمدار کا بھی ، عون و محمد کا بھی ، دنیا میں کوئی ایسا مظلوم خاندان نہیں جس کا ایک ہی دن پورے گھر کا چہلم ہو 😭🏴
اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ وَعَلَى الْأَرْوَاحِ الَّتِی
حَلَّتْ بِفِنَائِکَ
مٹانے والے دیکھ زرا کربلا کی طرف
منا رہا ہے زمانہ حُسینٌ کا چہلم 🖤
"Look toward Karbala, O those who seek to erase the truth.
The world is commemorating the Arbaeen of Imam Husayn (AS). 🏴"
#اربعین_حسینیٌ
جسطرح عرب کی مقدس سرزمین پہ شیطان کو کنکریاں مارنے سے مقدس سرزمین کی حرمت پامال نہیں ہوتی بلکہ یہ عمل باعث اجر ھے
ایسی طرح خدا کا حکم ہے کفار کو اپنا دوست مت بناؤ اور ان سے جہاد کرو عرب کی اس مقدس سرزمین پہ غیر مسلم افواج شیطان کی اولاد مسلمانوں کے ازلی دشمن آباد ہیں