دتہ خیل کا المیہ… انسانیت کا قتل
دتہ خیل میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ایک خاتون زچگی کی حالت میں تڑپتی رہی، مگر کرفیو اور بند سڑکوں کے باعث میرعلی یا میرانشاہ اسپتال نہ پہنچ سکی۔
ایمرجنسی میں مدد کی فریاد کی گئی�� مگر پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
وہ خاتون درد میں کراہتی، انصاف کی دہائیاں دیتی، راستے میں ہی دم توڑ گئی۔
سوال یہ ہے: اگر یہ قبضہ نہیں تو اور کیا ہے؟
جب ماں کی کوکھ بھی محفوظ نہ رہے، تو یہ جنگ نہیں، بربریت کہلاتی ہے۔
جب پشتون اور بلوچ نوجوان یہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں صرف لاشیں، آنسو دیے، تو یہ محض غصہ نہیں، یہ ایک قوم کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کی گونج ہے.
شناخت چھینی گئی، وسائل پر قبضہ ہوا، عزت روندی گئی...
پھر کس بنیاد پر وفاداری مانگی جا رہی ہے؟
#PakistanIndianWar#IndianNavyAction #IndiaPakWar #StopPashtunsGenocide
خیبر پختونخوا کے مغرب سے اٹھنے والی آواز کو ہمیشہ اُس 'شمالی تخت' نے نظر انداز کیا جو خود کو پختونخوا کا چیمپئن کہتا رہا. نہ ہی ان علاقوں کے زخموں کو سنا گیا،
اگر آپ سیاسی عمل میں ناکام ہو رہے ہیں تو اس کا حل اصلاحات ہیں، نہ کہ اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کی پالیسیاں....
اگر واقعی پختونخوا میں حکومت کرنی ہے، اگر یہاں کے عوام کا ووٹ چاہیے، تو زبانی دعووں سے کچھ نہیں ہوگا، عمل کی ضرورت ہے. پی ٹی ایم نے ہمیشہ جو کہا وہ کر کے دکھایا.
#OnlyPTM #CeasefireViolation
#OperationBunyanulMarsoos #IndiaPakistanWar #StopPashtunGenocide
"تو کیا ہوا اور بچے پیدا کرو۔"
جی ہاں یہ وہی الفاظ ہے جو پشاور کور کمانڈر ہدایت رحمان الرحمن نے APS سکول میں شہید ایک بچے کی ماں کو کہا تھا۔
تو آج اس کو اور انہی فوجی کو ان الفاظ کا درد محسوس ہوا ہوگا۔
ذرائع کے مطابق ضلع ٹانک میں مسجد پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوئے ہیں.
یہ کیسے مسلمان ہیں ؟
جب حملہ بھارت کرے اور مسجد شہید ہو، تو پاکستان بھر میں مذمت اور غصہ نظر آتا ہے.
مگر جب اپنی ہی ریاست کے ڈرون حملے میں مسجد اور نمازی شہید ہوں، تو مکمل خاموشی چھا جاتی ہے.کیا مسجد صرف تب مقدس ہے جب دشمن تباہ کرے؟ اپنے ہاتھوں شہید ہونے والی مسجد کی حرمت کا کیا؟
#IndiaPakistanWar #StopPashtunsGenocide #PashtunLivesMatter
تیراہ، خیبر میں پاک فوج نے بھارت کو جواب دینے کے بجائے اسکول پر بمباری کر دی۔
معصوم بچے، جو قلم سے اپنے کل کو روشن کرنا چاہتے تھے، انہیں مارا گیا جیسے وہ دشمن ہوں.
یہ تھا پاکستان کا "جوابی وار" بھارت نہیں، پختون بچوں پر!
بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا، شہری بھی مارے گئے، زخمی بھی ہوئے، اور پاکستانی حکام نے فوراً مذمت کی، بھارت کو "بزدل" کہا.
مگر جو کام خود پاکستان روز کرتا ہے وہ کیوں نہیں "بزدلی" کہلاتا؟
خیبر، جانی خیل، وزیرستان ، یہاں تو ہر رات بم گرتے ہیں، ہر دن سفید پوش گاڑیوں میں معصوم بچے، خواتین، بزرگ مارے جاتے ہیں.
کبھی ڈرون، کبھی جیٹ، کبھی توپ، اور کبھی خاموشی سے مار کر گم کر دینا — یہ کس ��ے خلاف جنگ ہے؟ بھارت کے خلاف؟ نہیں...
یہ صرف پختونوں کے خلاف جنگ ہے.
#PashtunLiveMatter #IndiaPakistanWar #IndiaPakistan #StopPashtunsGenocide #OperationSindoor
کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرے پر پولیس کی فائرنگ، زخمیوں کو اپنے مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ایک زخمی نوجوان ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی جانبحق ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے بعد علاقے میں ایمبولنسز کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے ہسپتالوں کا گھیراؤں تاحال جاری ہے۔
The Pakistani army is once again planning for military operations In Pakhtunkhwa. Army chief general Asim Munir today visited Peshawar and met with several party leaders. Some Pashtun parties and their leaders refused to meet the general. Last year the army was planning to start a military operation called ‘Azme-Estehkam’ (determination of strength). However, after large scale protests by Pashtuns against yet another round of these notorious operations that somehow spare the militants but completely destroy Pashtuns’ lives and livelihoods, the operation was postponed. Now that the army has arrested PTM and Pashtun National Jirga leaders, it is planning to relaunch its war for dollars. The generals see these military operations as a source of income: while on the one hand the loot Pashtuns’ resources and properties, on the other hand they take money from Western donors for supposedly fighting militancy. Ironically, in a complex parasitic symbiosis these home-grown army-nurtured militants are used as proxies to do its dirty work and then also serve as a pretext for military operations.
The first round of these military operations toke place between 2005 and 2016 which displace millions and killed > 85000 of Pashtuns, while thousands of homes, businesses, schools and other facilities were destroyed.
During the last bout of violence, the Pakistani army was arguing that that death and destruction was the price Pashtuns had to pay for cleansing the area from militants. However, shortly after the end of the last operation the army gradually allowed the militants to enter Pashtun areas and spread violence and terror. And on goes the vicious cycle of violence against Pashtuns.
Political parties and human rights organizations need to decide whether they will side with the army and its policy of never-ending war or the people.
#MomandPeaceMarch
#UnlawfulArrestOfMalakNaseer
#ArbitraryArrestOfHajiSamad
#StopPersecutingPashtunLeaders
#ReleaseAliWazir
#PakistanUnderMilitaryFascism
#Kurram
#Tirah
#StopPersecutingPashtuns
#WaziristanRejectsTerrorism
#StateTerrorismContinues
#StopPersecutingPTMActivists
#StateDeniesPashtunsJustice
#WeStandWith11OctJirg
اگر یہ مسجد اور قرآن پاک کسی دوسرے ملک میں شہید ہوتے تو پاکستانی مولویوں اور منافق عوام نے ہر شہرمیں احتجاج کے ساتھ ساتھ اُس ملک کے اشیاء خوردونوش پر پابند�� عائدکرتی
مگر یہ خیبر پختونخوا وزیرستان کےقرآن شریف ہے ڈرکے مارے اگر ایمان ہو تواسکے بارےبولتے
ایسے منافقوں سےبائکاٹ کریں
یہ واقعہ ضرور پڑے اور شیئر کرے ۔
اس خاندان کے غم و درد کے مزید تصدیق اگر کسی کو چاہیئے تو میں اس خاندان کے ساتھ اسکو جس وقت وہ چاہے ملا سکتا ہو ۔پورہ چگملائی علاقہ اسکی گواہ ہے
اسطرح ہزاروں واقعات کی ڈیٹیلز ہمارے ساتھ موجود ہے بس ایک بار ٹروتھ اینڈ ریکینسیلیئشن کمیشن بن جائے ۔
کہا جاتا ہے کہ اسلام آباد کے خونی واقعے میں بھی زیادہ تر #پختون شہید کیے گئے، کیونکہ پنجاب اور سندھ کے قافلے ابھی وہاں نہیں پہنچے تھے۔ پشتون، چاہے کسی بھی جماعت میں ہو، میرے وجود کا حصہ ہے۔ ان اور دیگر قوموں کے افراد کے قتل پر ہم غمگین ہیں اور فوج کے اس عمل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ #ریاست کی پرانی روش ہے کہ پشتونوں کو ہر نام اور ہر جنگ میں مار ت ہیں۔ کابل سے لے کر اسلام آباد اور کشمیر تک ہر سڑک اور ہر وادی ان کے خون سے سرخ ہو چکی ہے۔ یہ ریاست اب پشتونوں کے لیے فٹ اور مناسب نہیں رہی۔ قومی تحریکوں کے علاوہ اب تحریک انصاف، جمعیت اور جماعت اسلامی میں بھی پشتون مارے جا رہے ہیں۔ لعنت ہو ایسے فاشسٹ ریاست پر جسے پشتون کسی بھی شکل میں قبول نہیں۔
#Islamabad_Massacre #IslamabadMassacre #DChowk #Islamanad #PakistanUnderMilitaryFascism
کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے قائم پشتون قومی جرگے کے وفد کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کرم کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پشتون قومی جرگہ امن کے قیام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
#Parachinaar #StopStateTerroism #Stoppashtungenocide