گجرات کے علاقہ ٹانڈہ موٹا پٹوارخانہ میں ایجنٹ مافیا سرگرم سائلین زلیل وخوار زمیندار لٹنے لگے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب اور چیف سیکرٹری پنجاب نوٹس لے
@UsmanAKBuzdar@CS_Punjab@CommissionerGu3
گجرات ٹریفک پولیس کی نااہلیوں کی سزا عوام الناس بھگت رہی، بولے چوک میں کئی گھنٹوں سے بد ترین ٹریفک جام، گجرات بھر کی شاہراہوں پر اکثر و بیشتر گاڑیاں بلاک رہنا معمول، نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر رینکر ڈی ایس پی زبیر بھدر بری طرح ناکام، آئی جی پنجاب نوٹس لیں
@OfficialDPRPP
گوجرانوالہ کا شہری عدیل اشرف آئی جی پنجاب کا مہمان بن گیا۔
عدیل اشرف کو چند روز قبل ایک شاپنگ بیگ میں 30 لاکھ روپے ملے جو اس نے پولیس کے حوالے کیے اور اصل مالکان تک پہنچا دیئے گئے۔ آئی جی پنجاب نے شہری کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اور اپنی جیب سے انعام دیا
@OfficialDPRPP
سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلٰی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی 17ویں نیشنل ویمن سوئمنگ 2021 کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت ۔
17ویں نیشنل ویمن سوئمنگ کا اہتمام پاکستان ویمن سوئمنگ ایسوس یشن کی جانب سے کیا گیا۔
@cpwbpunjab@UsmanAKBuzdar@OfficialDPRPP
ضلع سیالکوٹ میں ڈرگ انسپکٹرز کی لوٹ مار جاری تمام میڈیکل سٹوروں اور ڈسٹریبیوٹرز سے ماہانہ جگا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے ڈی سی سیالکوٹ بے بس سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب عمران سکندر بلوچ صاحب نوٹس لیں
@UsmanAKBuzdar @PSHDept @DDC_Punjab
آرپی او محمد وقاص نذیر نے مظفر گڑھ وزٹ کیا۔شہدا پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے شہدا فیملیز سے ملاقات کی انہیں درپیش مسائل فوری حل کیے۔پولیس دربارمیں پولیس افسران و ملازمین کے مسائل سماعت کیے۔کرائم میٹنگ کرتے ہوئے امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
@OfficialDPRPP
قصور میں دو دن قبل اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت چار افراد کو قتل کرکے فرار ہونے والا سفاک ملزم لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے گرفتار لیا آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کی ایس ایچ او نصیرآباد اور ٹیم کو شاباش
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرک ڈکیتی میں ملوث پولیس اہلکاروں کو محکمہ سے برخاست کرنے کا حکم۔ واقعہ میں ملوث تمام اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے سخت محکمانہ و قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایسی کالی بھیڑوں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد بلال ظفر کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے مسائل سننے کیلئے اردل روم کا انعقاد کیا گیا۔
ڈی پی او بلال ظفر نے افسران و جوانوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے۔
@belalzafarPSP@rpogujranwala@OfficialDPRPP
@DHafizabad
آرپی اوسرگودھامحمدفیصل رانا کی زیر صدارت آپریشنل،کرائم کنٹرول اور لاء اینڈ آرڈر اجلاس۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت درج مقدمات میں بہتری لائیں۔زینب الرٹ ایپلی کیشن کی تشہیرکیجائے۔ہوائی فائرنگ،نمائش اسلحہ و پتنگ بازی کےخلاف سخت ایکشن لیں
آرپی اوسرگودھامحمد فیصل رانا
@OfficialDPRPP
چارسدہ :خون سفید ہوگیا ۔۔۔۔جائیداد کے تنازع پر 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی بیدردی سے قتل ۔۔
تھانہ مندنی کی حدود اجون کلے میں چچازاد بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی عبدالرحمان کو گولی مار قتل کر دیا
@ICT_Police@OfficialDPRPP@infokpgovt @DMO_Peshawar
گجرات پولیس ڈی پی او گجرات عمر فاروق سلامت کی سربراہی میں سپریم فورس بن چکی ہے، اسلحہ کلچر کا خاتمہ غیر سیاسی بلا تفریق کاروائیاں، امن و امان کا قیام تھانہ جات میں میرٹ پر ایس ایچ اوز کی تقرریاں عوامی و سماجی حلقوں کا گجرات پولیس کے جرائم پاک اقدامات پہ خراج تحسین
@OfficialDPRPP
"ڈی آئی جی آپریشنز محمد احسن یونس کا دبنگ فیصلہ"
دیرینہ تعیناتیاں لینے والے، کرائم رجسٹر نہ کرنے والے اور ناقض کارکردگی دکھانے والے 17 ایس ایچ اوز معطل، صرف وہی آفیسر ایس ایچ او شپ کا اہل تصور ہوگا جو بہتر پبلک سروس ڈیلیوری اور موثر کرائم کنٹرول یقینی بنائے گا
۔ @ahsanpsp