ایک ہوتی ہے دھاندلی۔۔۔ وہ اب نہیں ہوتی۔ اب دھاندلا ہوتا ہے اور کرنے والے قوم سے یہ خیانت ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں، ہرمیت سنگھ
https://t.co/SqvPEU2ZSb
@HarmeetSinghPk
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
امریکی پاکستانیوں کو کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی گئی, لیکن آج پھر سے امریکن اورسیز نے دوبارہ سے آغازِ مزاحمت کا اعلان کردیا, یہ بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے۔
کمپنی نے سوشل میڈیا اور اپنی پروموشن پہ کڑوڑوں ڈالر خرچ کئے ہیں اور یہ کام آگے بھی جاری رہے گا واضع طور پہ نظر آرہا ہے کہ ہزاروں لوگوں پہ مشتمل پراپیگنڈا ٹیمیں بنائی گئی ہیں!!
پاکستان کا میڈیا بالکل بھی آزاد نہیں اور عدالتی ریکارڈ اٹھا لیں، مقدمات ملک بھر میں سینکڑوں سے اب ھزاروں کی تعداد کی طرف جارھے ھیں-
سچ یہی ھے اور بہت کڑوا ھے-