مولانا فضل الرحمان کے خاندان کی خواتین کو گھر سے نکال کر گھر کو سِیل کرنا انتہائی بیہودہ حرکت ہے
چونکہ شکوک و شبہات کے سائے ختم نہیں ہوئے ہیں لہذا امید یہی ہے کہ اس میں کوئی ملی بھگت نہیں ہے بلکہ فسطائیت کا نیا باب شروع ہوا ہے
گھر تو گھر ہوتے ہیں، ہم سب آسانی سے کہ دیتے ہیں ایک ایک کر کے سب کی باری آئے گی۔۔لیکن یہ باری کتنی کٹھن ہو گی۔۔ وہی بتا پائیں گے جو ان حالات سے گزرتے ہیں۔
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔
مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریریں کیں، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
بلاول نے ہر خرابی کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا، صوبے بنانے پر انہیں دھمکیاں دی، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کے دو کارکنان جنہیں اٹھایا گیا تھا، کل ان سے جبری پریس کانفرنس کروا کر پارٹی چھڑوائی گئی ہے۔
یہ سب ملی بھگت سے چلنے والا ڈرامہ تھا۔ نشانہ آج بھی عمران خان اور پی ٹی آئی ہی ہیں۔
میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
اخے ہم پاکستانی کی آزادی و خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے
یہ سب گواہیاں دیں گے جو اس وقت ہیں وہ بھی دیں گے
مولانا فضل آل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
آواز ِ دروں —•—
گُڈ گورننس ، مساوی قومی ترقی ، آئین و عدل کا راج اور تعلیم یافتہ ، دیانتدار ، ذمہ دار نىئ قیادت چاھتے ھیں تو سیاسی جماعتیں ریاستی اداروں کی مشاورت سے نیا میثاق ِ پاکستان تشکیل دیں جسکے تحت ۔۔۔
1– آئینی تحفظ کے ساتھ مقامی حکومتوں کا با اختیار نظام اختیار کریں ، ون مین ون ووٹ سے مئیر کا ڈائریکٹ الیکشن کروائیں ، اسے وفاق اور صوبے کے بعد حکومت کا تیسرا ستون تسلیم کریں ، مالی خود مختاری ،مقامی ڈوپلیپمنٹ ، تعلیم ، صحت ، روزگار ، سول ایڈمنسٹریشن انکے حوالے کریں ۔
2-طے شدہ ڈسپلن میں رھتے ھوۓ پوسٹ گریجوایٹ سطح پر طلبا یونینز بحال کریں ، سیاسی جماعتوں کو تعلیمی اداروں میں کام کرنیکی اجازت نہ ھو
3-سول سروس کی سلیکشن ، ٹریننگ ، پوسٹنگ اور سروس کے رولز اس انداز میں بدلیں کہ وہ ھر سیاسی اور ریاستی دباؤ سے آزاد قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں اپنے رجحان اور تربیت سے متعلقہ شعبوں میں خدمات سرانجام دیں
4-حکمران طبقات بشمول سیاسی حکومتیں ، اسٹیبلشمنٹ ، سول سروس اور عدلیہ شاھانہ طرز ِ زندگی ترک کریں ، بے جا مراعات ختم کی جائیں ، سادگی اور کفایت شعاری کو عملاً نافذ کیا جاۓ
5-عدلیہ اور الیکشن کمشن کی تقرری کا طریقہ کار بدلیں ، وکلا کے ساتھ ساتھ سول سرونٹس اور بالخصوص ماتحت عدلیہ کے ججز کو اعلٰی عدلیہ میں لائیں ، اعلٰی عدالتی و الیکشن کمشن کے مناصب کیلئے public hearing کے ساتھ جوابدھی کی گنجائش رکھی جاۓ تاکہ ماضی میں دباؤ ، سفارش ، وابستگی، لالچ یا طمع کی بنیاد پر فیصلے کرنیوالے ان مناصب کو حاصل نہ کر سکیں
6- تمام ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں واپس جائیں ، پارلیمنٹ کو با اختیار کریں ، وفاقی حکومت کا مرکز صرف اسلام آباد ھو ۔ عوام کا حق حکمرانی تسلیم اور بحال کیا جاۓ
7-بااثر امرأ, موقع پرست electables اور علم و ھُنر سے نابلد اراکین اسمبلی سے جان چھڑانے کیلئے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر میں تبدیلی لائیں ، ھر سیاسی جماعت کو تین سال یا چار سال بعد الیکشن کمشن کی مانیٹرنگ میں باقاعدہ اندرونی جماعتی انتخابات کا پابند کیا جاۓ , متناسب نمائندگی اور براہ راست انتخاب پر مشتمل نیا پارلیمانی نظام تشکیل دیں ، تعلیم یافتہ مڈل کلاس دیانت دار افراد کو اسمبلیوں میں پہنچنے کا راستہ دیا جاۓ
8- ٹیکس ریفارمز کریں ، کرپٹ نظام سے جان چھڑائیں ، ٹیکس کا نفاذ عادلانہ اور ریکوری بے رحمانہ ھو
9- سیاست میں ریاستی اداروں کی مداخلت بند کی جاۓ ، عوام کے فیصلوں کو مانا جاۓ ، عوام کی دانش پر اعتماد کیا جاۓ
10- ھر سطح پر سیاسی انتقام کا خاتمہ کیا جاۓ
چھوٹے انتظامی یونٹس ضرور بننے چاھئیں لیکن بنیادی اصلاحات کیے بغیر چھوٹے صوبے مزید نىئ سیاسی سلطنتوں کی تشکیل کریں گے، حکومتی حُجم و اخراجات بڑھا دینگے یا صرف اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مزید مضبوط کرنے کا باعث ھونگے
ریفرینڈم کروانا آئینی اقدام ھے لیکن قومی اسمبلی ، سینیٹ اور متعلقہ صوبائ اسمبلی سے دو تہائ اکثریت حاصل کیے بغیر چھوٹے صوبے نہیں بن سکتے ، کسی آئینی ترمیم کے ذریعے متعلقہ صوبے کی صوبائ اسمبلی کے کردار کو ختم کرنا مہلک اقدام ھو سکتا ھے ۔۔۔ مفاھمت سے راستہ نکالیں ۔۔ عوام الناس اس فرسودہ نظام ِ حکمرانی سے بیزار ھیں ۔۔
سیاسی جماعتیں اور مقتدرہ بنیادی اصلاحات کیلئے اکٹھے نہ ھوئیں اور صورتحال جوں کی توں چلتی رھی تو عوامی اضطراب کا آتش فشاں کسی بھی وقت پھٹ سکتا ھے ، اسوقت سے بچا جاۓ !!
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
بلاول بھٹو کا تاریخی سرینڈر !!!! 🚨🚨
ملک تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے اور اسکا قصور وار میں بھی ہوں
26 ویں اور ستائیسوں ترمیم کے بعد عدالتوں پر عوام کا اعتماد ختم ہو گیا
فائیز عیسی کے منہ پر چماٹ ماری کہا ! مخصوص نشستیں اپوزیشن کو واپس کرنی ہوں گی
عمران خان کے بغیر ملک نہیں چل سکتا میں مانوں نا مانوں تم مانوں نا مانو وہ ایک حقیقت ہے سیاسی قیدی رہا کرو
کتنا سیاسی انتقام لو گے اب بس کر دو اپوزیشن کو اعتماد میں لو
اور عمران خان کا جملہ دہرا دیا " کیا ہم چونٹیاں ہیں "
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
KPK کا IG کہتا ہے کہ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہے اور اسی IG کے جونیئر آفیسر عدالت میں کہتے ہیں مفرور ہے اشتہاری کر دیجیے۔ اسٹیبلشمنٹ کی حرکتوں اور ڈیمانڈز نے پوری ریاست کو پاگل پن میں مبتلا کر دیا ہے۔
🚨 بریکنگ نیوز، خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ میاں نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کو ووٹ دینے کا حکم اس لیے دیا کہ اس کے بدلے ہمارے لیے رستہ (ڈیل) نکل سکتا ہے ، خواجہ آصف نے کہا کہ وہ ہمارے اصولوں کے خلاف تھا لیکن اس کی وجہ سے دو سال کے اندر اندر ہم گیم میں واپس آ گئے تھے ، وزیر دفاع خواجہ آصف
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا نیا کھڑاک۔ کہتے ہیں کہ،
"ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بٹھائے رکھو۔ جوان آدمی ہے، ٹھیک ہے، پانچ سال بیٹھا رہے اور یہاں میوزیکل چیئرز کھیلی جائیں۔
فلاں کو چھ مہینے کے لیے وزیرِ اعظم بناؤ، فلاں کو پانچ مہینے کے لیے بناؤ، فلاں کے ساتھ یہ کرو۔
اگر اس میں تحریکِ انصاف کے لوگ بھی شامل ہیں، تو تاریخ ان سے ضرور پوچھے گی۔ "
شہباز شریف فرماتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2075 میں بہتر مقام پر پہنچے گی
یعنی ہماری زندگیوں کے بعد ہی ،
اب ٹھیک کام کیا ہے کہ ایسی تاریخ دو جو کم 13 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی میں آنی ہی نہ ہو 😂
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی ملاقات محض ایک عدالتی حکم پر عمل درآمد نہیں، میرے نزدیک اس کے پیچھے کچھ سیاسی مقاصد بھی دکھائی دیتے ہیں۔
پہلا مقصد تو واضح ہے کہ مقدمے کی کارروائی آگے بڑھائی جا سکے۔ حکومت کی جانب سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں کے باعث وکلا کے پاس یہ مؤقف اختیار کرنے کا جواز موجود تھا کہ جب اپنے موکل سے بات ہی نہیں ہو سکتی تو عدالت میں دلائل کیسے دیں؟ عدالت نے ملاقات کروا کر اس رکاوٹ کو ختم کر دیا۔
لیکن اس ملاقات کا دوسرا پہلو زیادہ اہم ہے۔
اس وقت اٹھائیسویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔ بظاہر پیپلز پارٹی ڈٹ کر کھڑی ہے، نون لیگ خاموش ہے، لیکن مختلف ذرائع سے یہ اطلاعات آتی رہی ہیں کہ دونوں جماعتیں مجوزہ تبدیلیوں پر مکمل طور پر مطمئن نہیں۔ ایسے میں عمران خان سے ملاقات اور پھر لطیف کھوسہ صاحب کی جانب سے باہر آ کر سیاسی نوعیت کی باتیں سامنے لانا ایک خاص پیغام بھی ہو سکتا ہے۔
میرا خیال ہے کہ اس ملاقات کے ذریعے اقتدار میں موجود دونوں جماعتوں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ، کو یہ احساس دلانے کی کوشش کی گئی ہے کہ سیاسی آپشن صرف وہ دونوں نہیں ہیں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کو بھی ایک متبادل کے طور پر سامنے لایا جا سکتا ہے۔ یعنی اگر آپ بات نہیں مانتے تو پھر دوسرا راستہ بھی موجود ہے۔
غور کیجیے کہ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ صاحب نے خاصی تفصیل سے گفتگو کی۔ صحافیوں نے سیاسی سوالات نہ کرنے کی بات کی تھی، ملاقات کے حوالے سے سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کا تاثر بھی دیا گیا تھا، لیکن اس کے باوجود سیاسی نوعیت کی باتیں سامنے آئیں۔ اس سے یہ تاثر ضرور پیدا ہوتا ہے کہ شاید ان باتوں کا باہر آنا بھی ملاقات کروانے والوں کے مطلوبہ نتائج میں شامل تھا۔
میری رائے میں عمران خان کو اس وقت شاید اقتدار میں واپسی کا کوئی فوری راستہ دکھائی نہ دیتا ہو، لیکن ان کے نام اور سیاسی قوت کو استعمال کرکے موجودہ حکمران جماعتوں پر دباؤ ضرور ڈالا جا سکتا ہے۔
البتہ عمران خان کا اپنا سیاسی اسٹانس بھی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ وہ خود نئے صوبوں کی حمایت کی بات کرتا رہا ہے، لیکن موجودہ سیاسی حالات اور اپنے مؤقف کے تناظر میں شاید وہ اس وقت کسی ایسے سمجھوتے پر آمادہ نہ ہو۔ اس لیے مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان آسانی سے یہ بات مان جائے گا۔
لیکن اس سارے عمل کا ایک فائدہ ملاقات کروانے والوں کو ضرور مل سکتا ہے۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے لیے دباؤ کا ماحول پیدا ہو گا اور انہیں یہ باور کرانے کا موقع ملے گا کہ سیاسی متبادل موجود ہے۔
یعنی ممکن ہے یہ ملاقات عمران خان کو کوئی راستہ دینے سے زیادہ، عمران خان کو دکھا کر موجودہ اقتدار میں شامل جماعتوں کو راستے پر لانے کی ایک کوشش ہو۔
مجھے بتایا جائے کہ NCCIA اسلام آباد پیش ہونا ہے یا لاہور، FIA پیش ہونا ہے یا کسی تھانے۔
میرے والد کو جانے دیا جائے انکا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں۔
@MohsinnaqviC42@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
A healthy man with no history of hypertension has BP over 190. All because of inhumane isolation and solitary confinement.
#ShiftKhanToHospitalNow
Imran Khan’s life is at risk!