عمران خان کا ایک ایک لفظ میرے پاس امانت ہوتا ہے میں امانت میں خیانت نہیں کر سکتا عدالت کو میں نے ایک ایک لفظ جو عمران خان نے کہا وہ بتا دیا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پیپلزپارٹی کی منافقت چیک کریں کہ ن لیگ کی حکومت کا حصہ ہیں ، ہر ظلم ، جبر اور بربریت میں پوری طرح سے شریک ہیں اور اب اچھے بن کر بیانات دے رہے ہیں کہ عمران خان اور بشری بی بی کا علاج ہونا چاہیے، پاکستان کے لوگوں کو اب اس منافقت سے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ۔۔۔
رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ صاحب کے مطابق آج علیمہ خانم صاحبہ کی نظر بندی کے توسیع شدہ نوٹیفیکیشن کا دورانیہ ختم ہو رہا ہے ،
ان کی نظر بندی کا جواز تو ویسے تھا ہی نہیں البتہ غیر قانونی نظر بندی میں مزید توسیع کا کوئی نوٹیفیکیشن سامنے نہیں آیا ، علیمہ خانم صاحبہ کو آج رہا ہونا چاہیے
عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے ہیں۔
کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے
ایسا ہے ھمارا لیڈر ۔۔۔تو پھر اتنے ظرف والے بندے کو لیڈر کیسے نا مانیں ❗
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
اس خط کو پڑھ کر کو دیکھ کر بحثیت قوم ہمیں مر جانا چاہیے۔
کہ ہم ایک ایسے شخص کو انصاف نہیں دلا سکے جس نے ہمارے اور ہماری آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا اس بات پر حیرت اور تشویش کا اظہار کر رہا ہے کہ پاکستان کے اہم ترین صوبوں میں سے ایک کے وزیرِ اعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کو مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، اور آج تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨وائرل کردو اسے 🔥🔥
دی واشنگٹن ٹائمز نے عمران خان کے خط کا معاملہ عالمی دنیا تک پہنچا دیا۔ پوری دُنیا کو آگاہ کردیا کہ عمران خان کی زندگی ختم کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔
عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
Asim Munir, Imran Khan’s sons have sounded the alarm. You must answer publicly for his treatment and safety. Ensure independent doctors can see him NOW. If necessary care is withheld, everyone responsible must face accountability. Rank must never provide immunity.
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
خان کی صحت کی موجودہ صورت حال کے لئے عاصم منیر کے ساتھ ساتھ وہ سب بھی شامل ہیں جنہوں نے خان کی ہر ہدائیت کو نظر انداز کیا۔ بجٹ پاس کئیے۔ سر پلس بجٹ دئیے۔ ہر طرح سے جنرلز کی سہولت کاری کی۔
خان کو ہرانے کی سازش میں جنرلز کے سہولت کار بنے - اللہ کی لعنت ایسے تمام شیطانوں پر
مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوتا ہے کہ القادر اپیل کی سماعت کو ترجیح دی جا رہی ہے،
جبکہ میری زندگی، میرے حقوق اور میری صحت کو انتظار میں چھوڑ دیا گیا ہے۔
عمران خان
عمران خان نے سپریم کورٹ' آئینی کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹسوں کو طویل خط کے اخر میں لکھا کہ
" میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔
مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے"
عمران خان کا کھلا خط ایسا پیغام ہے جس میں نا انصافی اور ظالموں کی نشاندھی کی گئی ہےاس خط سے جو لگڑ بگڑ (چمچے کرچے) پروپیگنڈے کرتے تھے کہ وہ ڈیل چاہتا انکے منہ پر طمانچہ ہے۔
ہو سکتا اس پر میڈیا بات نہ کرے کیونکہ صحافی ہمیشہ نعرے لگاتے ہیں صحافت کی آزادی تک جنگ رہے گی