اس شخص نے اپنی جان پر کھیل کر نا صرف شوٹر سے بندوق چھینی بلکہ اسکا خاتمہ بھی کیا ۔۔۔ اور یہ بھی ایک مسلم ہے جس کانام احمد ہے جو ایک فروٹ بیچنے والا ہے ۔ میڈیا یہ نہیں بتائے گا
🚨���اہم اعلان
بجلی کے بلوں پر حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا ہے حسب وعدہ آپ سب کے کہنے پر یہ نیا ٹرینڈ شروع کر رہے اور حکومت کو ��تا رہے سلیب سسٹم نہی چلے گا چھ مہینے ایک یونٹ کی قیمت ظلم ہے اس پر ٹویٹ کیجئے اس ہیش ٹیگ کو استعمال کیجئے
#SlabSystemNahiChalega
جج کی پینشن بارہ سے پندرہ لاکھ ہوتی اسے دو ہزار یونٹ بجلی مفت ملتی ایک سات سو روپے دیہاڑی والا اگر 198 کے بجائے 201یونٹ جلا بیٹھے پھر چھ مہینے وہ تین گنا ریٹ بھرے گا
یہ کہاں کا انصاف ہے ؟
#StopElectricityExtortion
کوئی شک نہیں کہ بلاول بھٹو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگ کھیل رہے ہیں اور پاکستان کا مقدمہ انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے لڑ رہے ہیں
ایسی گفتگو سے ششی تھرور اور اسکے حامیوں کا تڑفنا بنتا ہے