@fawadchaudhry ایسے لوگوں کو پکڑ کر افغانستان کیوں نہیں پھینکا جاتا تاکہ یہ اسلامی نظام کے عین مطابق اپنی زندگی بسر کر سکیں
ان جیسے لوگ ہی طالبانوں کا اثاثہ ہیں
@BBCUrdu اللہ تعالیٰ پاکستان کے حالات پر رحم فرمائے
پاک فوج کو خارجیوں نے ہر طرف سے گھیرا ہوا ہے
بطور پاکستانی ہمیں اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے
@fawadchaudhry اس کار خیر میں ہم بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہیے گے
تمام جید علما اکرام کو پہلی فرصت میں جہاد پر بھیجا جائے
کوئی مولوی پاکستان میں نہ رہے سب جہاد پر پہنچیں کفن باندھ کر