Is liye hum is Kabil nahin k koi tax day
AAP ki waja say salaried class k pass Itna paisa nahin k AAP say kuch lay
It’s a chicken and egg problem :)
Pay your tax and cry later
People are suffering today from PTI decision. All reserves depleted to please the Rich.
Since that day
Dollar reach to 280
Once dollars goes up so does electricity bill, gas bill and inflation in general
This will hurt everyone in short term but it will protect for big pain which all have gone through in recent past
Employers should protect their employees. Our government is weak
Pakistanis are too quick to judge. Govt’s foreign policy has improved in recent years, yet we rarely acknowledge it.
Ishaq Dar delivered before in this role too—but support here follows good times, not consistency. That’s the hypocrisy.
#IshaqDar#KSE100#PSX
I am pleased to share a great news that the Government of Iran has agreed to allow 20 more ships under the Pakistani flag to pass through the Strait of Hormuz; two ships will cross the Strait daily.
This is a welcome and constructive gesture by Iran and deserves appreciation. It is a harbinger of peace and will help usher stability in the region.
This positive announcement marks a meaningful step toward peace and will strengthen our collective efforts in that direction.
Dialogue, diplomacy, and such confidence-building measures are the only way forward.
@JDVance@SecRubio@araghchi@SteveWitkoff
Those who don’t value their country aren’t loyal to anyone. If that’s you, feel free to unfollow—I don’t cater to opportunists.
No need to wait—unfollow or block. I won’t engage further. I'm sorry to read the comments.
#KSE100#PSX
GSP+ risk doesn’t need explaining — everyone knows, few care.
It’s every man for himself. May those harming 🇵🇰’s interests be held accountable.
Enough said.
#KSE100#PSX
Attack on Dimona has caused panic.
Israel has targeted Iran’s political elite and Gaza—hundreds of lives lost.
No killings are ever justified. But how does the world allow this terrorist state to operate in the world. Time to demilitarize Israel forever!
#Israël#IranWar
"پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا انویسٹر اینٹی عمران ہے، جب بھی ان کی رہائی کی امید بنتی ہے، وہ پیسہ نکال لیتے ہیں،" اکانومسٹ علی خضر ۔۔
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک کمنٹس میں موجود ہے لازمی دیکھیں
پاکستان میں اگر کسی صوبے کو خوبصورتی، ہریالی اور ترقی کا استعارہ کہا جائے تو وہ پنجاب ہے۔ہرا بھرا پنجاب، کشادہ اور صاف ستھری سڑکیں، منظم شہر اور خوبصورت مناظر، امن و سکون سہولیات ترقی و خوشحالی اور وجہ
#مریم_کا_ترقی_کرتا_پنجاب
اسرائیل کی میڈیا مشینری دنیا کو یہ باور کرانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ اس نوجوان کی تصویر مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کی گئی ہے۔
اسی لیے اس ویڈیو کو پھیلانا ضروری ہے، تاکہ دنیا خود حقیقت دیکھ سکے۔
طارق متین آپ نے میرے خلاف گالیاں ریٹویٹ کیں چند سکے کمانے کے لئے حالانکہ ہم دونوں ساتھ کام کر چُکے اکٹھے کھانا کھا چُکے لیکن آپ اخلاقی طور پر اتنے گر سکتے ہیں کبھی سوچا بھی نہیں تھا، آپ کے بارے کاظم خان کی جو رائے تھی میں نے کبھی یقین نہ کیا لیکن وہ درست تھا @presidentCPNE
ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں
جب اس نے ایران کے
"جنرل قاسم سلیمانی"کو میزائل اٹیک سے مروایا تو
بقول صدر ٹرمپ
مجھے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے فون کر کے کہا کہ مجھے زندگی میں کبھی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی اس کے مرنے سے ہوئی ہے"
ایران کے حمایتی بنے یوتھئیے۔۔سنیں
(اسد آر چوہدری)
یہ ایک شرمناک حقیقت ہے کہ جب پاکستان کی اعلیٰ سطحی سفارتی ٹیم امریکہ میں قومی مفادات کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے، تو پی ٹی آئی نے امریکی صدر کو ایک خط لکھوایا ہے جس پر 59 کانگریس اراکین نے دستخط کیے ہیں۔ یہ خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت، پاکستانی حکام پر پابندیاں، اور امریکہ-پاکستان سیکیورٹی تعاون کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے۔
اس خط کے دستخط کنندگان میں شامل ہیں:
🔹 2 بھارتی نژاد اراکین جو بھارت کے حامی موقف رکھتے ہیں۔
🔹 50 اراکین جنہوں نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے دوران اسرائیل کا ساتھ دیا۔
🔹 5 اراکین جو پاکستان کے جوہری پروگرام اور کشمیر پالیسی کے شدید ناقد ہیں۔
یہ واضح ہے کہ پی ٹی آئی نے ایسے افراد سے حمایت حاصل کی ہے جو پاکستان کے قومی مفادات کے مخالف ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے بلکہ قومی سلامتی کے لیے بھی خطرناک ہے۔ پی ٹی آئی کا یہ عمل قومی مفادات پر ذاتی سیاست کو ترجیح دینے کا ثبوت ہے۔
یہ میری مسلسل کہی گئی باتوں کا ایک اور واضح ثبوت ہے کہ جیسے کالعدم تنظیموں اور را کا گٹھ جوڑ ہے ایسے ہی یہود و ہنود اور PTI کا گٹھ جوڑ ہے چھ سال پہلے جب اس شیطانی فتنے کی حقیقت جانی تھی تو عوام کوبتایا تھا کہ اس کا ایجنڈا مخصوص عالمی لابی کو خوش کرنا ہے جس میں پاکستان کی معشیت کو کمزور کرنا فوج میں تقیسم اور پھر ایٹمی اور میزائل پروگرام پر پابندی اور جن 59 اراکین کانگریس نے خط لکھا ہے ان کا اپنا بیک گراؤنڈ دیکھ لیں یہ سب پاکستان مخالف ہیں اور ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کا ایک اعلی سطح کا وفد بلاول بھٹو کی سربراہی میں امریکہ میں موجود ہے PTIکے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اس خط کا جاری کرنا واضح ملک دشمنی بلکہ غداری ہے اور یہ وہی لابی پے جو مسلسل پاکستان کو کمزور کرنے کے درپے ہے اور ان کا مہرہ فتنہ خان جیل میں پڑا ہوا پے اس لیے وہ مسلسل اس کی رہائی کےلیے زور دے رہے ہیں اور آئے دن ایسی سازشیں ہوتی ہیں ایجنڈا فوج اور ملک دشمنی ہے اس لیے ریاست اور حکومت کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ ان کا قیمتی اثاثہ ہے اور وہ اسے پر قیمت پر باہر نکالنا چاہتے ہیں ویسے اس طرح کے خطوط کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہوتی اور اصل بات وہ ہوگی جو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے آئے گی اور اس وقت ٹرمپ پاکستان کےلیے فی الحال چین ہی چین لکھ رہا ہے۔۔
را کے پراپیگنڈا اکاؤنٹ جو پی ٹی آئئ کا بیانیہ تشکیل دیتے وہ بھی مان رہے کہ پاکستان کی یوتھ نے فتنہ انتشار کو ریجیکٹ کر دیا ہے
آپ کو قوم کا شعور مبارک ہو
مودی نے آج بھرے جلسہ میں پاکستان میں اپنی پراکسیوں کو حکم دیا کہ وہ پاکستان میں افراتفری پیدا کریں اور ساتھ ہی اس پر عمل شروع ہو گیا ہے کئی دفعہ لکھا یہ اکاؤنٹ را چلاتی ہے
تحریک انصاف پر مکمل پابندی لگائیں اور اڈیالہ والے کا پکا بندوبست کریں نا ہو گا بانس نا بچے کی بانسری
پاکستان کا ریونیو بڑھنا بہت اچھی بات ہے مطلب ملک کی آمدن دگنی ہو گئ ہے مگر ابھی تک زیادہ آمدن ان ڈائریکٹ ٹیکس جس سے عام بندہ پستا ہے اس سے آتئ ہے سرمایہ داروں جاگیراداروں وغیرہ پر ڈائریکٹ ٹیکس آج بھی بہت کم ہے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے اور حکومتی اخراجات بھی کم کرنے کی ضرورت ہے بجلی گیس پیٹرول کی قیمتوں میں رعایت کی ضرورت ہے
بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران یہ بات ثابت ہوی ہے کہ پاکستانیوں کو حالات کے تھپیڑوں نے بہت میچور قوم بنا دیا ہے جبکہ بھارتی نہ جنگی معاملات کی سدھ بدھ رکھتے ہیں اور نہ سفارتی معاملات کی جو بہت حد تک جنگی معاملات کی طرح حساس ہوتے ہیں۔
اگلے روز ایک بھارتی ٹی وی چینل پہ ایک دانشور خود اس بات پہ سخت پریشانی کا اظہار کر رہا تھا کہ مذہبی شدت پسندی نے بیشتر بھارتیوں کو قومی معاملات میں مکمل “ڈفر “ بھارتی بنا دیا ہے۔