علیمہ خان کی بس ہو چکی ہے انہوں نے بھائی کے لیے سیاست کے خار دار راستوں پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے علیمہ خان میدان میں اتریں ہیں تو جگہ جگہ ان کا شاندار استقبال ہو رہا ہے واڑی بازار میں ہزاروں افراد موجود تھے علیمہ خان نے بارہا پارٹی قیادت کو کہا کہ کچھ کریں لیکن کوئی ٹس سے مس نہیں ہو رہا
ثمینہ پاشا
تحریک انصاف میں بلو پاسپورٹ والوں کی بھی جگہ نہیں ہے۔
تحریک انصاف میں عمران خان کی قید پر خاموش تماشائیوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں انڈر کور ایجنٹوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں منافقوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں دبے پاؤں کی بھی جگہ نہیں ہے
میرے شہید والد آیت اللہ علی خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینا ایرانی قوم کا مطالبہ ہے اور یہ بدلہ ہر صورت لیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا تازہ بیان۔۔!!
عمران خان کے بعد ان کی بہنیں واحد شخصیت ہیں جن پر عوام اعتماد کر کے باہر نکلے گی اور انہیں یہ خوف نہیں ہو گا کہ انہیں اکیلا چھوڑ کر یہ چلی جائیں گی یا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مل جائیں گی - بہنوں نے بھائی کو بچانا ہے.
سر ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑ دیا جائے یا اس کے ساتھ بے وفائی کی جائے
سر اس نے اس پاکستان سے کچھ نہیں کمایا کوئی ایون فیلڈ نہیں کمایا
اس کے پاس جو کچھ تھا اس پاکستان میں لگایا وہ باہر سے پاکستان لے کر آیا
عمران خان کو زبردست خراج تحسین
سانحہ زیارت پر وہ دھرنا ابھی بھی جاری ہے جس کی سارے الیکٹرانک میڈیا پر خبر چلا دی گئی تھی کہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے تسلیاں دیکر اور وعدے کر کے دھرنا ختم کروا دیا ہے۔
یہ جھوٹ بھی وہ بولتے ہیں جو اسی وقت پکڑا جائے۔
جب بلوچ خواتین جا کر دشمنوں کے سامنے اپنی چادر رکھتی تھی تو جنگیں رک جایا کرتی تھیں،
مگر یہاں تو ایک ٹویٹ کرنے پر ایمان مزاری کو 50 سال قید کی سزا دی ہے،
ڈاکٹر یاسمین راشد کو 263 سال قید کی سزا ہو چکی ہے۔ سردار لطیف کھوسہ
جس طرح ایران کی مدد کو کوئی نہیں آیا وہ جیت گیے ایسے ہی عمران خان کی مدد کے لیے بھی پارٹی سمیت سب غائب وہ بھی جیت جائے گا۔ ۔۔۔انشالله
اب کمپرومائزڈ قیادت علیمہ خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرے گی۔ انہیں چاہیے کہ کے پی میں رہیں وہاں سے گرفتار کریں تاکہ سب کو پتہ چلے
🚨پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بیرسٹر گوہر خان نے فوجی قیادت کو یقین دہانی کراوئی ہے کہ عمران خان کا ایکس /ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش رہے گا، اور یہ کام مارچ 2026 سے ہورہا ہے۔
سوالات اٹھتے ہیں کہ، یہ فیصلہ کس نے کیا؟ گوہر خان کو یہ اتھارٹی کس نے دی؟ اور عمران خان کی خاموشی کی کیا قیمت وصول کی؟
بریکنگ نیوز 🚨کوئٹہ سے انقلابی مناظر 🔥🔥
کوئٹہ میں ہزاروں لوگوں دھرنا دے کر ڈٹ گئے۔ یہ مناظر آپ کو کنٹرولڈ میڈیا کبھی نہیں دیکھائے گا کیونکہ انکو حکمنامہ ملا ہے خبردار تُم نے اس دھرنے کو کوریج نہیں دینی۔
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
🚨علیمہ خان برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ خان کا استقبال کرنے والے کارکنان سے خطاب
🔴اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا:
تئیس سال پہلے امریکا نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے دعوے کی بنیاد پر ہمیں عراق جنگ میں گھسیٹا تھا۔ وہاں ایسے کوئی ہتھیار نہیں ملے۔ آپ ہمیں دوسری بار دھوکا نہیں دے سکتے۔