ہمیں بس یہ بتا دو کہ وہ کون تھا کہ جس نے گولی چلانے کا حکم دیا تھا؟
پھر اُوپر سے اس غلیظ شخص کو میدان میں اُتار دیا گیا کہ جو کہ ڈھٹائی سے دعوے کرتا رہا کہ گولی تو چلی ہی نہیں- باقی یہ آئین کے متعلق کیا سوچتا ہے، وہ اس ایک تصویر سے ہی واضح ہے-
#IslamabadMassacre#گولی_کیوں_چلائی
پاک فوج کے لیے آخری پیغام ۔۔
تم ہمارے لیے مر گئے ہو ہم تمہارے لیے مر گئے ہیں تمہارا اگر کوئی مر جائے تو ہم جنازے پر نہیں جائیں گے اور اگر کوئی ہمارا مر جائے تم جنازے پر مت آنا جس طرح تمہاری سوسائٹیاں الگ گھر الگ اسی طرح اپنے قبرستان بھی الگ بناؤ ۔۔۔
رانا ثنا اللہ نے کہا ہم لاشیں نہیں دیں گے تاکہ یہ لاشوں پر سیاست نہ کر سکیں مطلب لاشیں ان کے پاس ہیں اور ان بھائی کا کہنا ہے کہ اس کو ڈی چوک نہیں اس کو ڈیتھ چوک کہا جائے اس کے بعد
پاڑا چنار میں عوام کے نعرے۔۔ آرمی چیف دہشت گرد وزیر اعظم دہشت گرد 🔥🔥
آگ لگی ہوئی ہے۔۔ یہ جنگ اب عوام کا فوج کے ساتھ ہے۔۔ بس اب اس دن کا انتظار ہے جب 10 کروڑ عوام سڑکوں پر ائے
وقار ملک کی آواز پوری پاکستانی قوم کی آواز ہے! ۲۶ نومبر کو اسلاماباد کے خونی چوک پہ پاکستانی جرنیلوں اور افسروں نے جو خون کی ہولی کھیلی اس کے بعد فوجی افسروں کا سوشل اور سماجی بائیکاٹ ہر عزت دار شہری پہ فرض ہو گیا! شادی بیاہ، غمی خوشی اور رشتے ناطوں کا بائیکاٹ کریں جب تک ان بےحس افسروں کو اپنے جرائم کا احساس نہ ہو جاے!
عمران خان کے جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ دیا گیا، اس کا تفتیشی افسر ایک "میڈم" سے پوچھ رہا ہے کہ،
میڈم آپ عمران خان کے وکیل کا آڈیو پیغام سن کر حکم دیں کہ ہم آگے کیا کریں؟
کون سی میڈم سے پولیس ہدایات لے رہی ہے؟
Video Credit: @MashwaniAzhar
آرمی چیف نے ایک سورہ کی ایک آیت پڑھی جس کا ترجمہ جو لوگ زمین پر فساد کرتے ہیں انہیں کُچل دو لیکن اُس کے بعد آرمی چیف خاموش ہو گیا
اسی سورہ کی آگے آیت ہے جس کا ترجمہ ہے جو لوگ چوری کریں اُن کا ہاتھ کاٹ دو اور جو لوگ اس زمین پر قتل و فساد کریں اُن کو سر عام پھانسی دو
یہ آیت آرمی چیف اس لئے نہیں پڑھی کیونکہ یہ اس پر فِٹ ہوتی ہے
ضمانت منظور ہونےکے باوجود رہا نہ ہونے سے مطیع اللّٰہ جان کو کوئی فرق نہیں پڑتا اس ہٹ دھرمی سے آپ اندازہ لگائیں کہ ان پر ایک شاہکار مقدمہ بنانے والے کتنی تکلیف میں ہیں
🚨 تصدیق شدہ رپورٹ: 27-28 نومبر 2025 کو ISI HQ میں دو روزہ کانفرنس ہوئی، جس میں تمام ملک سے سیکٹر کمانڈرز نے شرکت کی، صدارت میجر جنرل فیصل نصیر (ڈرٹی ہیری) نے کی، عمران خان کو "ختم کرنے" کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایجنڈا:
پی ٹی آئی کے کارکنان اور حمایت کرنے والوں کے ردعمل کا بندوبست کرنا۔
پی ٹی آئی سے منسلک ایم این اے/ایم پی اے کو دوسری پارٹیوں میں شامل کرنا۔
عمران خان کو ختم کرنے کا اقدام نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ عاصم منیر کی لندن ڈیل کا حصہ ہے، جس میں ڈی جی سی، ڈی جی ایم آئی، اور ڈی جی آئی عاصم ملک شامل ہیں۔ ممکنہ طریقے: زہر دینا، خود کشی کرنا، یا اڈیالہ میں کسی قیدی سے حملہ کروانا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا #اسلام_آباد_قتل_عام عوامی ردعمل کا لٹمس ٹیسٹ تھا۔ عاصم منیر اور ڈی جی سی فیصل نصیر جنوری 2025 سے پہلے اس پر عملدرآمد کے لیے بے چین دکھائی دیتے ہیں۔
یہ ایک تصدیق شدہ رپورٹ ہے۔ چوکس رہیں
یہ بندہ ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس کو ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگی ہے اور اب یہ ہاسپٹل چلا گیا وہاں کی ویڈیو بھی ہے جو بھی غیرت کہہ رہے ہیں کہ کوئی گولی نہیں چلی کوئی نہیں مرا اس بندے کی زبانی سن لیں
اسلاماباد قتل عام Islamabad Massacre 2024 کے بعد بھی اگر کوئی پاکستانی شہری اور تاجر ان قاتل جرنیلوں کی فیکٹریوں کی چیزیں خریدے گا تو اپنی قوم اور اپنے بچوں کے مستقبل کا دشمن ہو گا!
🚨🚨🚨 عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ زرائع