لمحہ فکریہ
حُسن اتفاق یاخفیہ ہاتھوں کی سازش
جس طرح مرتضیٰ بھٹوشہیدکےقتل کےچند دنوں بعد SHOکلفٹن حق نوازسیال کی پراسرارموت کوخودکشی قرار دیاگیاتھا
اسی طرح آج
عمران خان پرقاتلانہ حملےکےتحقیقاتی افسرعامر بھدرکی ہلاکت کی وجہ دل کادورہ قراردی جارہی ہے
پولیس افسران کی مشکوک ہلاکتوں کی مزید مثالیں بھی موجود ہیں
لیکن اہم سوال یہ ہے کہ
کیایہ حسن اتفاق ہےیاخفیہ ہاتھوں کی برسوں سےرائج سازشی منصوبےکاحصہ ہے؟
“ I am a fighter, I will never ever let down my nation in all circumstances, I will live at street rather than surrender in front of corrupt generals, politicians and corrupt mafia of Pakistan” Altaf Hussain
#AltafHussainPressConference
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب!
آپ تو بہت بہادر جج ہیں لیکن آج آپ نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں خطاب کے دوران آئین کی کتاب کو لہراتے ہوئے کہا کہ اوپر اللہ اور نیچےاس کتاب کا سہارا ہےجبکہ آپ خود جانتے ہیں کہ فوجی جرنیلوں نے متعدد بار اس آئین کی آبروریزی کی جس کی سزا آج تک کسی جرنیل کو نہ مل سکی۔
اسی آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ستمبر 2015 میں میری تحریر، تقریراور تصویر پر ��ھ ماہ کی پابندی لگائی تھی جو آج تک جاری ہے۔ یہ پابندی آئین کی کس شق کےتحت جائز ہے؟
یہ پابندی صرف مجھ پر نہیں بلکہ کروڑوں مہاجروں اور مظلوموں پر پابندی لگانےکے مترادف ہے۔ افسوس کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس آبروریز شدہ آئین کو مقدس ق��ار دے رہے ہیں۔آخر مجھ پر لگائی گئی غیرآئینی و غیر قانونی پابندی پر آپ آج تک کیوں خاموش ہیں؟
#QaziFaezIsa
پاکستان میں پی ڈی ایم اورم��لم لیگ ن کی حکومت ہے اوراس حکومت کے وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف ہیں۔ پی ڈی ایم اورمسلم لیگ ن کے رہنمااوروزیراعظم میاں شہبازشریف پوری پاکستانی قوم کو اس سوال کاجواب دیں کہ ملک میں ان کی حکومت ہونے کے باوجود میاں محمدنوازشریف کوپاکستان واپس آنے سے کون روک رہاہے ؟
واضح رہے کہ لندن میں قیام کے دوران میاں نواز شریف کانیاپاکستانی پاسپورٹ بھی بن چکاہے۔
اس سوال کاجواب مکمل ایمانداری سے سچ اورحقیقت پر مبنی دیں اورسیاسی جواب دینے سے قطعی گریز کریں۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے KPK کے بزرگ ارکان بشمول محسن داوڑ نےخطاب کیا۔اس کے علاوہ ANP کے مرکزی رہنما ایمل ولی نے بھی ایک بیان دیا ہے۔ اپنےبیانات میں ان پشتون رہنماؤں نے انتہائی سخت الفاظ استعمال کرتےہوئےکہا کہ” KPK اور قبائلی علاقہ جات میں ایک اور فوجی آپریشن کرنےکا بل پاس ک��ا جارہا ہے، اگر اس مرتبہ ہمارے کسی بھی علاقے میں فوجی آپریشن کیا گیا تو وہاں کے عوام ہرگز ہرگز اس کی اجازت نہیں دیں گے۔اور اگر ہماری تنبیہ کے باوجود فوجی آپریشن شروع کیا گیا تو ہم اس وقت تک بھرپور مزاحمت کریں گےجب تک طالبان کو بنانے اور لانے والوں کا صفایا نہیں کردیا جاتا “
پاکستان کے عوام زرا تصور کریں کہ اگر ایسے الفاظ میں استعمال کرتا تو مہاجر علاقوں میں فوجی آپریشن کرنے کے ساتھ ساتھ ایئر فورس سے بمباری کرکے ایک ایک مہاجر کو ختم کردیا جاتا۔
عوام جواب دیں کہ کیا میں نے غلط کہا ہے؟
پیاری بھتیجی افضا الطاف کو تمام وفا پرست انکل و انٹی اور وفا پرست بھائی و باجیوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارک باد اور نیک خواہشات ڈھیروں دعائیں. آمينْْ
@AltafHussain_90@ali_altafist
جناب محترم الطاف حسین بھائ قبلہ دائم عمروں اللہ تعالی آپ کو صحت مند زندگی تندوستی عطاء فرمائے آمین یا رب العمین
ہم سب پر اپ کا سایہ سلامت رکھے آمین
@AltafHussain_90@ali_altafist
G. A ALTAF Hussain Bhai
سنئے قائد کا فرمان
تو ساتھیوں قائد کے فرمان پر۔۔۔
بائیکاٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بائیکاٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد کا ہو بس ایک اشارہ۔۔۔۔۔
بائیکاٹ بائیکاٹ
@AltafHussain_90@ali_altafist
G. A ALTAF Hussain Bhai