تحریک انصاف ضروری درخواست‼🚸
گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کے ٹویٹ پر میں نے کمنٹ کیا ان کے کچھ پالتو کتے میرے ID کو رپورٹ کر رہے ہیں ٹویٹر نے وارننگ بھیجا ہے
اپ لوگ نیچے کمنٹ اور ری ٹویٹ کرتے جائیں رکنا نہیں ,نہیں تو اکاؤنٹ سسپینڈ ہو جائے گا
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
NA85 Sargodha results still awaited, as per records PTI Candidate Khudadad Kalyar won this seat but announcement still pending.
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
نہ کریں۔ اللہ کا واسطہ نہ کریں۔ ہاتھ جوڑ کر کہتا ہُوں کہ نہ کریں۔
نتائج کا اعلان کریں۔ آٹھ گھنٹے ہوچُکے ہیں۔
پاکستان کے مُستقبل سے نہ کھلیں یہی وقت ہے کہ عوام کی آواز کو تسلیم کرلیں۔ پاک سب بہت آگے جائیگا۔ ترقی کریگا۔ خُوشیاں ہونگی۔
ابھی بھی وقت ہے۔ یہ کھیل ختم کردیں۔
آٹھ گھنٹے گزرنے کے بعد بھی انتخابی نتائج کا اعلان کیوں نہیں کیا جارہا،انتخابی نتا��ج میں کسی قسم کا رد وبدل شدید عوامی ردعمل کا باعث بنے گا،عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے شفاف نتائج کا فوری اعلان کیا جائے،انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی بدستور معطلی شکوک و شبہات میں اضافے کا باعث ہے،نگران حکومت شفافیت کے محض دعووں کی بجائے عملی اقدامات کرے،عوامی حق رائے دہی نے برتری واضح کر دی ہے اسے اب بدلا نہیں جا سکتا،طاقت یا اختیارات کے ناجائز استعمال سے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش بے سود ثابت ہو گی،پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کے پولنگ ایجنٹ فارم 45 کی وصولی کے بغیر اپنی جگہ نہ چھوڑیں،جس ذمہ داری کے ساتھ ووٹ کا حق استعمال کیا ہے اسی فرض شناسی کے ساتھ ووٹ کی حفاظت کی جائے-
#ElectionResult
ہم تحریک انصاف کے بہت سے امیدواروں سے رابطے میں ہیں۔ ان میں سے کچھ نے commit بھی کر لیا ہے کہ وہ جیتنے کے بعد پی ٹی آئ چھوڑ کر ہماری پارٹی میں آجائیں گے۔۔
صدر استحکام پارٹی علیم خان
#11thHour
شہید لیفٹینیٹ ناصر خالد کی والدہ محترمہ ❤️ شوہر ملک پہ قربان ہو گیا۔ بڑا بیٹا ملک پہ قربان ہو گیا۔ دوسرا بیٹا پاکستان ملٹری اکیڈمی میں زیر تربیت ہے۔ کہتی ہیں پچاس بیٹے بھی ہوتے تو ملک پہ قربان کر دیتی ۔۔ اس ماں کی ہمت اور حوصلے کو داد ہے !!!
https://t.co/lsubF35afj