Advocate High Court, Analyst, Human Rights Activist, Poet, Writer, Barrister in making.Proud Social Worker. RTs are not endorsement. Sub sy pehly Pakistan 🇵🇰
یہ جو نیپال کا سیلاب آیا اس کی جو وجہ بتائی جا رہی بالکل ایسا ہی پاکستان میں 2005 کے زلزلہ کے بعد آیا تھا میں تب وہیں مانسہرہ میں کام کرتا تھا
جب زلزلہ آیا تو گڑھی حبیب اللہ سے پیچھے اوپر پہاڑوں پر زلزلہ کے بعد کچھ پہاڑ گر کر ایک پہاڑی ندی کا راستہ روک دیتا ہے کافی عرصہ وہ پانی ایک ڈیم کی صورت بھرتا رہتا ہے پھر ایک دن اچانک ایک دن بغیر بارش کے پانی اور ملبہ کا ریلا آجاتا ہے زلزلہ کے بعد بالاکوٹ سے گڑھی تک جہاں پلین جگہ موجود تھی کیمپ لگائے گے وہ سارے کیمپ بہہ گے پانی کے ساتھ اتنا ملبہ آیا کہ جب سیلاب اترا گڑھی حبیب اللہ کا نشیبی حصہ جو دریا کنہار کے ساتھ تھا وہاں ایک منزل گھر تو مکمل ریت پتھروں دریائی ملبہ میں دب گئے تھے میرے پاس اس کی تصاویر وغیرہ موجود ہیں بہت دردناک منظر ہے گڑھی حبیب اللہ کے رہنے والوں کو یاد بھی ہو گا
Mawlid al-Nabi Mubarak to Muslims in New York City and around the world.
Today, we honor the life and enduring legacy of Prophet Muhammad (May Peace Be Upon Him), whose teachings of compassion, generosity, justice, faith, and service have inspired communities for more than 1,400 years.
Here in New York City, his example reminds us that caring for one another, embracing our diversity, and serving our communities, makes us stronger as we work to build a better New York City for everyone.
Wishing joy, peace, and blessings upon all who celebrate.
مریم نواز اور اسٹیبلشمنٹ نے اس انتہاپسند سوچ کے ہاکستانی ورژن پر جو ایکشن لیا اور ان سے جو پاکستان کی جان چھڑوائ اس کارنامے پر ان کی جتنی تعریف کریں کم ہے!!
یہ ویڈیو میں نے انتہائی سلو موشن میں لگا دی ہے
اس ویڈیو میں وہ سب کردار اور عوامل سامنے آ جائیں گے کہ جس کی بنا پر کرنل ہوائی فائر پر مجبور ہوا
مجھے نہیں علم کہ اداری کرنل کے ساتھ کیا کرتا ہے
مگر مجھے یہ اندازہ ہے کہ اس ویڈیو میں نظر آنے والے باقی کردار بھی اپنے اپنے حصے کی سزا ضرور بھگتیں گے
پہلے سلو موشن میں ویڈیو دیکھیں پھر کمنٹ میں رائے زنی کیجیے گا
Pakistan’s stock market (PSX) has turned 6B → 18T.
But how do you actually make money from it?
I asked @YousufMFarooq to break it down:
✅ Basics of PSX
✅ Why compounding > property & gold
✅ Investing frameworks that work
🎥 Watch: https://t.co/85pbbAF533
@pakistan_ipo what’s the matter with your system? I’m trying to register myself on your trademark portal since yesterday but can’t even get an OTP via SMS. I have my sim regardless on my name and my sim is also not converted to another network. Please resolve the issue. 🙏🏻
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
Yesterday, I gathered with residents at the Allama Iqbal Community Center’s Mela to commemorate Pakistan’s Independence Day and honor the contributions Pakistani New Yorkers have made to our city.
Today and everyday, we celebrate this community whose open arms, determination, and dreams for a better life have helped shape the city they call home.
قاتل کتنے طاقتور ھونگے کہ انکی جانب سے AIG والدین کو حکم جاری کر رہا ھے کے بچے کے قتل کو خود کشی تصور کر لیں ۔ AIG کا یہ حکم جاری کرنے کا حکم کہاں سے آیا تھا۔