لئن قعدنا والنبي يعمل:اگر ہم بیٹھے رہیں اور نبی ﷺ (مشقت والا) کام کر رہے ہوں، تو یہ ہم سے بہت بڑی غلطی/گمراہی کا کام ہوگا۔
لا عيش إلا عيش الآخره:(حقیقی اور پائیدار) زندگی تو صرف آخرت کی زندگی ہے۔
اللهم ارحم الأنصار والمهاجره:اے اللہ! انصار اور مہاجرین پر رحم فرما۔
پرال کے CEO کی تنخواہ 52 لاکھ روپے
صدر ایگزم بینک کی تنخواہ 50 لاکھ روپے
صدر فرسٹ ویمن بینک کی تنخواہ 22 لاکھ روپے
صدر زرعی ترقیاتی بینک کی ��نخواہ 54.5 لاکھ روپے
گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ 40 لاکھ روپے
یہ سرکاری ملازمین اس ملک کو کھا گئے ہیں ان لوگوں کو ڈیزل گاڑیاں بنگلے ، بیرونی دورے ، فیملی ویزے ، لاکھوں کے دیگر الاونسز مل رہے ہیں ان لوگوں پر ہاتھ جب تک نہیں ڈالا جائے گا غریب کا بچہ یوں ہی بھوکہ سوئے گا
مجھے یاد آرہا ہے در مص��فیٰﷺ پہ جانا
میرے خواب آرزو کا وہ حقیقتوں میں آنا
میں سناؤں کیسے لوگو! درِ مصطفیٰﷺ کی باتیں
یہ خدا کرے کہ تم بھی کبھی جا کے دیکھ آنا
پیارے کریم آقا جانﷺ کا مدینہ