یہ رہا ثبوت، 2008 میں جب عافیہ صدیقی کی گرفتاری کا کسی کو پتہ ہی نہیں تھا اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی
تب عمران خان نے کہا، عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی اور وہاں سے اٹھائی گئ
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
@NomIRao347@soldierspeaks الیکشن کس چیز کے عمران خان تو ویسے ہی مینڈیٹ لے چکا ہے جعلی حکومت کو ہٹاؤ اور خان صاحب کو بتاؤ دوبارہ الیکشن کر کے عوام کا کروڑوں روپے برباد کرنے ہے
اگر کسی نے جرم کیا ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے
مگر کسی زندہ انسان کی آنکھوں میں ڈریل مشین سے ڈریل کرنا ایک غیر انسان عمل ہے۔۔۔
آپ صرف یہ سوچ کر دیکھیں کیسے لگتا ہے
اور یہ سب خدا کی جنگ کے نام پر عاصم منیر اور اس کی فوج کر رہی ہے ۔۔
جو عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے رہے اُن کے لئیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ایک ایٹمی قوت کی حثیت سے پاکستان کے دفتر خارجہ نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر بیان میں جب اسرائیل کا نامُ لکھا تو یہودی آقا کی ڈانٹ پڑنے پر نام نکال دیا گیا ۔ اللہ کیسے چہروں سے نقاب الٹتا ہے
یہ ہے ان آئی پی پی اور انکے مالکان کی لسٹ جو پاکستان میں بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام کو کرپٹ سیاستدانوں اور کرپٹ جرنیلوں کیساتھ ملکر لوٹنے کے ذمہ دار ہیں۔
اس لسٹ میں پاکستان آرمی کے کاروباری ادارے فوجی فاونڈیشن اور فوجی فرٹیلائزر بھی شامل ہیں۔