ایران نواز ح_وث_ی ب_ا_غ_ی_وں کا مدینہ منورہ میں مسجد النبویﷺ کو بجلی فراہم کرنے والے طیبہ پاور پلانٹ پربزدلانہ ڈرون حملے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
قائد ملت سلفیہ سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
#مدینہ_منورہ#طیبہ_پاور_پلانٹ#حو_ثی_باغ_ی #ایرانی_نواز_حوث_ی #ڈرون_حملہ #مسجد_نبویﷺ #حرمین_شریفین #تحفظ_حرمین #حافظ_عبدالکریم #مرکزی_جمعیت_اہل_حدیث #اہل_حدیث_پاکستان #سعودی_عرب #دفاع_حرمین #مذمت #اسلامی_بیان
#MadinahMunawwarah #TaibaPowerPlant #Houthis #Iran #HaramainSharifain #MasjidNabawi #HaramainKaTahaffuz #HafizAbdulKarim #SaudiArab #AhleHadithPakistan #MarkaziJamiatAhleHadithPakistan #المدينة_المنورة #محطة_طيبة #ال_حوث_يون #الحرمين_الشريفين #المسجد_النبوي #حماية_الحرمين #حافظ_عبد_الكريم
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانیوں کی شہادت اور زخمیوں کی اطلاعات افسوسناک ہیں
،حکومت پاکستان/ریاست نے اپنے شہریوں کی زندگی و سلامتی سے آنکھیں بند کرلی تھیں، اس اغوا شدہ جھاز میں اشرافیہ کے بچے ہوتے تو حکومت اس طرح سنگدلی اور بےحسی کا مظاہرہ نہ کرتی،شہید پاکستانیوں کا خون شہباز حکومت کے گردن پر ہے۔
باقی ماندہ پاکستانی شہریوں کی جان بچانا اولین ترجیح قرار دی جائے اور تمام یرغمال پاکستانیوں کی محفوظ اور فوری رہائی کے لیے صومالی حکومت، متعلقہ ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے مؤثر سفارتی رابطہ کیا جائےاور اگر یرغمالیوں کی محفوظ رہائی کے لیے قانونی دائرے میں مالی ادائیگی یا تاوان ناگزیر ہو تو حکومت فوری اقدام کرے۔
اس واقعے کی مکمل، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کرائی جائیں
جاں بحق پاکستانیوں کے خاندانوں کو فوری مالی معاوضہ، ریاستی امداد اور قانونی معاونت فراہم کی جائے۔
زخمی پاکستانیوں کے مکمل علاج اور بحالی کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے۔
جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں باعزت طریقے سے پاکستان منتقل کی جائیں اور اہلِ خانہ کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔
وزارتِ خارجہ متاثرہ خاندانوں کو مسلسل معلومات فراہم کرے اور صومالیہ سمیت متعلقہ ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ سفارتی رابطہ مؤثر بنائے۔وزارتِ میری ٹائم افیئرز اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی پاکستانی بحری عملے کے تحفظ کے لیے مؤثر حفاظتی پروٹوکول نافذ کریں، خصوصاً خطرناک سمندری علاقوں میں۔
حکومت پاکستانی بحری کارکنوں کے لیے مستقل حفاظتی اور ہنگامی امدادی نظام قائم کرے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی صورت میں فوری کارروائی ممکن ہو۔حکومت واقعے اور اٹھائے گئے اقدامات پر پارلیمان اور عوام کو مکمل بریفنگ دے اور متاثرہ خاندانوں کو بروقت معلومات فراہم کرے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
🚩🚩🚩سابق معروف سی آئی اے افسر جان کریاکو نے کہا تھا کہ اسرائیل بشار الاسد کے خلاف لڑنے والے باغیوں کے بجائے اسد کی حکومت کو ترجیح دیتا تھا، کیونکہ اسرائیل کے نزدیک اسد اس کے لیے خطرہ نہیں تھا۔
بشار الاسد ہی اسرائیل کا پالتو تھا۔ اب ان ایرانی چمچوں کو کن سمجھائے؟؟
کہاں مر گئیں اب حقوق نسواں کی علمبردار آنٹیاں ؟!
مسلمان کو 18 سال تک جہاں کنوارہ رہنے کا پابند بنا جا رہا ہے، اسی معاشرے میں 13 سالہ عیسائی کو نکاح کی اجازت دی جا رہی ہے!
اسلامی احکامات کی دھجیاں اڑاتی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اسمبلیاں نصرانیت کے سامنے لیٹی پڑی ہیں!
تف ہے تم پہ
خلافت عثمانیہ کو سبوتاژ کرنے میں رؤسان پنجاب اور پیران پنجاب کا کردار ۔۔
1857 کی جنگ غدر کے بعد ملنے والی جاگیروں سے خلافت عثمانیہ کے خلاف لڑنے کے لیے انگریزوں کو رؤسان پنجاب اور پیران پنجاب نے ڈھائی کروڑ روپیہ دیا ۔۔ 🔻
🚨 وزیر اعظم کو خاندانی میٹنگ کے لیے لاہور طلب کیامیٹنگ میں کہا گیا کہ شوگر کو ایکسپورٹ کرواگر تم خاندان کے لیے کچھ نہیں کر سکتے تیرے اس عہدے پر کیا فایدہ خاندان کو
عوام کو چینی گیس بجلی مہنگائی عروج پر لعنت ایسے نظام پر جہاں بڑے چور ڈاکو غدار وطن آزاد
جس طرح پاکستان میں انڈیا کا پرچم لہرانا جرم
جس طرح پاکستان میں افغانستان کا سفید پرچم کلمے والا لہرانا جرم ہے بالکل اسی طرح ایران کا پرچم بھی پاکستان میں لہرانا جرم ہے
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟
دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
صحابہ کرام کا احترام اصلی اور جعلی سنی پہچاننے کا پیمانہ ہے۔
جو صحابہ کرام کا احترام نہیں کرتا کچھ عرصے بعد اس میں سے رافضیت کی بدبو بھی آنا شروع ہو جاتی ہے
وہ صحابہ کرام کا احترام کرنے والوں کو وہابی قرار دیکر ان سے نفرت کرنا شروع کر دیتا ہے
جبکہ ایرانی مجوسیوں کو بھائی قرار دیکر انکی غائبانہ نمازِجنازہ پڑھنا شروع کر دیتا ہے،
بین الاقوامی سطح پر وہ ایران کی اسلامی ممالک کے خلاف سازشوں اور حملوں کی حمایت بھی شروع کر دیتا ہے۔
@shaherawan1 میں نے ایڈمن کو صرف مخاطب کیا ہے آپ اپنے ٹویٹ کے مالک ہیں اور اس پہ برے کمنٹس کرنے والوں کو آپ سمجھائیں کہ میرا مقصد غلط نہیں لہذا غلط ا ور بیہودہ الفاظ نہ استعمال کریں ۔انکو برائی سے روکنا آپکی ذمہ داری ہے کیونکہ موقع آپنے دیا ہے
حسن نثار صاحب:تبلیغ والوں کا مذاق اڑانا آسان ہے،
مگر تبلیغ کا اصل پیغام سمجھنا مشکل،،
چلہ،چارماہ،صرف مدت نہیں،اپنی اصلاح،نماز،اخلاق،اور اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کی تربیت ہے،
اصلاح نفس،اور ظلم کے خلاف آواز،دونوں اپنی جگہ ضروری ہے،
ہم دوسرے ممالک کو تحفظ فراہم کرنے کے معاہدے کر رہے ہیں لیکن افسوس کہ پانچ ماہ تک کئی پاکستانی سیلرز صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال رہے لیکن حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے اپیلیں جاری کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا یہ آپریشن ہماری سکیورٹی فورسز نے کیوں نہیں کیا؟ اگر ریاست پاکستان اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کر سکتی تو دوسرے ممالک میں جا کر دوسروں کو تحفظ کیسے فراہم کریگی؟