اقتدار کے بلند ترین منصب پر ہوتے ہوئے بھی ممتا کو فوقیت دینے والی شہید محترمہ بینظیر بھٹو، ایک لیڈر کے ساتھ ساتھ ایک عظیم ماں۔ ان کی انسان دوست تربیت آج بھی ان کے بچوں کے کردار میں جھلکتی ہے۔
@AseefaBZ@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ#HappyMothersDay
ماں کی محبت طاقت، قربانی اور شفقت کا پہلا درس ہوتی ہے۔
اس مدرز ڈے پر ہم اُن تمام ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی دعائیں، صبر اور بے لوث محبت نسلوں کی تربیت اور کامیابی کا سبب بنتی ہیں۔
دنیا کی ہر عظیم ماں کو آج اور ہمیشہ دل کی گہرائیوں سے سلام اور محبت۔ 💐 @FaryalTalpurPk
کراچی:اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتونِ اول ادی @AseefaBZ کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر @FaryalTalpurPk کے ہمراہ جکھرانی ہاؤس آمد
رکن قومی اسمبلی @AijazJakhranii سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کی
اور مرحوم میر زید خان جکھرانی کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
First Lady, Bibi @AseefaBZ, MNA, visited the Headquarters of Pakistan Red Crescent Society (PRCS) in Islamabad; inaugurated the Begum Nusrat Bhutto Library and visited the exhibition titled “Humanitarian Journey of PRCS”.
Read More: https://t.co/a4d1rAv7Y1
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سمیت تمام جیالے اراکین پارلیمان موجود
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
پاکستان کے عوام شدید مشکلات سے گزررہے ہیں وہ مہنگائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں ایسے میں پاکستان پیپلزپارٹی جیسے عوامی جمہوری جماعت ہرسطح عوامی مسائل کو اٹھارہی ہے اوروفاقی حکومت کو عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے مشورے بھی دے رہی ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی عوام دوست، غریب دوست سیاست کرتی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ اگر حکومت عام آدمی کی مدد کرے گی یا انہیں طاقتور بنائے گی تو پاکستان کی معیشت بھی طاقتور ہوگی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari#PPPForBalochistan
چیئرمین @BBhuttoZardari نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر صحت بخت کاکڑ کے ہمراہ 150 بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا۔ جدید ٹراما سینٹر حادثات اور ہنگامی حالات میں فوری اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرے گا۔
#PPPForBalochistan
میں سمجھتا ہوں کہ انسان کو کبھی نہ کبھی علاج کی ضرورت پڑتی ہے اور ہم کہتے ہیں کہ علاج کوئی آسائش نہیں جو صرف امیر کو ملے اور غریب محروم رہے۔ ہماری کوشش ہمیشہ سے یہ رہی ہے عوام کو ان کے دروازے پر علاج کی سہولیات ملیں۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی عوام دوست، غریب دوست سیاست کرتی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ اگر حکومت عام آدمی کی مدد کرے گی یا انہیں طاقتور بنائے گی تو پاکستان کی معیشت بھی طاقتور ہوگی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں وٹو ہاؤس آمد
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سابق وزیراعلی مرحوم میاں منظور وٹو کے انتقال پر ان کی بیوہ پروین بیگم سے تعزیت کی
@BBhuttoZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری معروف سماجی و کاروباری شخصیت نواب شہزاد علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کررہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے نواب شہزاد علی خان کو ان کی صاحبزادی کی منگنی کی رسم کی مبارک دی۔
@BBhuttoZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رکن قومی اسمبلی اور پی پی پی شعبہ خواتین وسطی پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کررہے ہیں، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں واقع پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ مخدوم ہاؤس پہنچ کر ان کی خیریت دریافت کی
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ادی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی گیلری میں موجود برادر ملک چین کے اعلی سطح کے وفد کے اراکین سے ملاقات کی اور ان کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کیا۔
@AseefaBZ@PPP_Digital9498
صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی ایوانِ صدر میں پرنس رحیم آغا خان پنجم کے ساتھ ملاقات
@AAliZardari@AseefaBZ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری پرنس رحیم آغا خان پنجم کا نور خان ایئربیس پہنچنے پر استقبال کرر ہے ہیں۔
@AAliZardari@AseefaBZ