Visited Rehman Healthcare Center in Model Town, Lahore, where Dr. Waqar Ahmad Niaz and his team are revolutionizing treatment with a groundbreaking dietary approach. Claims of delaying dialysis for years have caught attention, Met patients hearing inspiring stories. #MunazerAli
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور پاکستان میں فلاح و بہبود کے کاموں میں متحرک، سرور فاؤنڈیشن کے تحت رجانہ اور چیچہ وطنی میں ہسپتال قائم، مفت علاج معالجہ کی فراہمی
موٹروے کے قریب عالی نشان یونیورسٹی بنانے کا بھی اعلان
#Munazerali#City42
معروف ٹرینر سید اعجاز بخاری کے ادارے میں جاکر انسان ہشاش بشاش ہوجاتا ہے خاص طور پر جب شاہ صاحب سے ملاقات بھی ہو جائے، جن کی باتوں اور خوبصورت مسکراہٹ کے پھولوں سے تازگی کا احساس اور زندگی کی سمت درست کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
#MunazerAli#digitalcreator#24NewsHD#lahore
ڈیٹا کیسے چوری ہوتا ہے؟ موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز سے ڈیٹا کی چوری، سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ سعود افضل نے حریم شاہ کی ویڈیوز کا راز بھی فاش کردیا
https://t.co/n6twCpiUEE
اب مسئلہ صرف غریب کا نہیں، مڈل مین اور غریبوں کے سارے طبقات ایک ہی صف میں ہیں۔۔ کم آمدن، کم سیلری والا بندہ کیا کرے؟۔۔ حکومت تو ذمہ دار ہے ہی۔ شرفاء/امراء سب کو اللہ کے ہاں جواب دہ ہونا پڑے گا کہ جو کچھ کر سکتے تھے مگر کیا کچھ نہیں۔ پریشان حال لوگوں کو مرنے سے پہلے بچا لیں!!!
ان دو نمبروں سے مجھے کال آتی ہے کہ میں ایچ بی ایل ہیڈ آفس کراچی سے بول رہا ہوں،پھر ویری فیکیشن کے نام اکاؤنٹ کی معلومات مانگی جاتی ہیں نہ دینے پر اکاؤنٹ بلاک کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔اداروں کو ایسے عناصر کیخلاف کاروائی کی ضرورت ہے۔
@FIA_Agency@PTAofficialpk
Urban Flooding and record breaking rain of 272ml in just 9 hours causing water ponding on roads in Lahore. Canal has also overflown.
All Cabinet members & Administration are in field to clear the water.
I am also monitoring the situation in field and getting updates from all over Lahore continuously.