ہماری عدالتوں میں اکثر انہی الزامات کے تحت لڑکیوں کے مقدمات سامنے آتے ہیں جن میں سے والد، بھائی وغیرہ پر ایسے ہی الزامات عائد کئے گئے ہوتے ہیں لیکن جب معاملے کی تفتیش ہوتی ہے اور عدالت میں شہادت آتی ہے تو تصویر کا دوسرا اور ایک ہی رخ سامنے آتا ہے کہ لڑکی کی کسی لڑکے سے دوستی تھی، باپ اور بھائی نے سختی کی تو دوست لڑکے کے ورغلانے پر لڑکی نے باپ اور بھائی پر گھنائونے الزامات لگا دیئے۔۔۔ میری یادداشت کے مطابق آج تک 17 برسوں میں لاہور میں رپورٹ ہوئے ایسے متعدد واقعات میں اصل کہانی یہی نکلی ہے۔
باقی اس ایشو کا اللہ بہتر جانتا ہے۔۔ گھر میں بھائی بھی ہیں اور اس نے کبھی اپنے کسی بھائی کو بتایا نہیں کہ میرا باپ غلط ٹچ کرتا ہے؟
Hello @NHMPofficial please remain vigilant post midnight as well. It’s unbelievable how public service vehicles (buses, vans, etc.) overspeed at night. The speed limit is 110 km/h, yet this Bilal Travel bus is weaving in and out of lanes with shocking recklessness, going at 150km/hr 🚍⚠️
@bilaltravelpk Kindly review the conduct of your drivers. Reckless driving puts both your passengers and other road users at serious risk
🚨🚨🚨ایران نے چلتے پھرتے ٹرکوں پر بیلسٹک میزائل لگا دیے ۔ اسرائیل تم اب کس کس جگہ ہمارے میزائلوں پر بمباری کرو گے ؟ ایران نے ایک عام ٹرک پر میزائل لگا کر اسرائیل پر داغنے کی ویڈیو جاری کردی 🚀🚀���🔥🔥
ایک میم دیکھ رہا تھا جس میں ایک بزرگ کہہ رہا تھا کہ پاکستان نے پہلے ایران کو فون کیا اور کہا کہ ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں اور پھر پاکستان نے سعودی عرب کو فون کیا اور کہا کہ ہم آپکے ساتھ کھڑے ہیں تو ایران اور سعوی عرب نے ایک دوسرے کو فون کیا اور پاک��تان کو کہا کہ آپ بیٹھ جاؤ ۔۔۔ قادر پٹیل
Follow @DrUzma_KhanPK (Imran Khan’s sister) here. This is her only verified account on social media.
Also listen to the big revelation made by her today that Imran Khan told her that Asim Munir wants to kill him slowly.
#ComeToStreetsForKhan#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
سویڈش کی بہادر خاتون نے اپنا مقدمہ خود لڑا غزا کے لیے میرے پاس بولنے کے لیے الفاظ کم ہے مسٹر پریزیڈنٹ
جتنا ڈارک کلر ہوگا اتنے ہی آپ کے ہیومن رائٹس کم ہوں گے ۔
کیوں فلسطین کے لوگوں کو مارا جا رہا ہے اور ہمیں خاموش رہنے کا کہا جا رہا ہے 😭💔
مریم نواز نے ہمیں بتایاوہ طیارہ جس نےرافیل کو گرایا وہ تھنڈر نے گرایا تھا اور تھنڈر نواز شریف نے بنایا تھا ۔حالانکہ وہ "جےٹن"نے گرایا اور جے ٹن عمران خان کے دور میں بنا تھا۔۔۔کامران شاہد نے مریم نواز کے جھوٹ کو ایکسپوز کردیا
“The Indus Water Treaty cannot be suspended without Pakistan’s consent” — World Bank’s President Ajay Banga
Another day, another humiliation for India 🇮🇳😂😂
A Western tourist was stunned to see Chinese soldiers and Pakistani Soldiers dancing together at Khunjerab border crossing. These visuals are telling a lot about the changing scenario of this region where India is isolated. India must resolve its disputes with Pakistan & China.
امریکی صحافی نک رابرٹسن کا انکشاف؛
پاکستان کی جانب سے بھارت پر کیے گئے بھرپور حملے کے بعد بھارت سیزفائر کرنے پر مجبور۔ پوری دنیا کئی روز سے سیزفائرکی کوشش کرتی رہی لیکن پاکستانی میزائلوں کی بارش اپنا ڈیفنس سسٹم تباہ کروانے کے بعد بھارت مجبور ہوا۔