After several TV interviews & 3 podcasts we can assert with confidence that @BBhuttoZardari is the only political leader , who not only has that clarity of what he aims to do for pakistan, but also courage to face hostile media and come out with a smile. #voteforPPP
The reality is that all political parties have to negotiate with the establishment in Rawalpindi. But the real question is: when the Pakistan Peoples Party (PPP) has negotiated, has it done so to restore democracy and strengthen civilian authority? off course for democracy, And when others have negotiated, have they done so merely to secure their own political power, surrendering civilian authority in the process?
There will never be another Bhutto, nor another Benazir! ❤️🖤💚
یہ بات کر چلتیں ھیں کہ تمام جماعتوں کو پنڈی والوں سے بات کرنی پڑتی ھے۔ لیکن سوال یہ ھے کہ جب پیپلزپارٹی نے بات کی جمھوریت بحال کی یا سویلین طاقت بڑھی۔جب جب دوسروں نی کی اپنے اقتدار کیلئے کی اور سویلین طاقت سرینڈر کرکے۔ باقی نہ کوئی دوسرا بھٹو ھے نہ بینظیر !! ❤️🖤💚!!
فرزانہ بہن آپ سے ایسی توقع نہیں تھی گورنر خیبرپختونخواہ جنازہ میں موجود تھے، اور رہی بات ثقافتی تقریب کی تو ایسی تقاریب ملک بھر میں ہر جگہ ہونی چائیں یہ تقاریب ہی تو دھشت گرد بند کرانا چاہتے ہیں یہ تو ہوں گی،
میں نے اپنی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایک غزل لکھی تھی، جس کی ڈاکٹر مظہر صدیقی صاحب نے اصلاح فرمائی تھی۔ شہلا گوندل @ShahlaWahla بہن نے اے آئی کی مدد سے اس غزل کو ساز اور آواز کے ساتھ نئی زندگی دے دی ہے۔ ان کی اس کاوش پر دل سے شکریہ🙏🏽
Sweet Sixty| ہُوں ساٹھ کا لیکن ابھی سٹھیایا نہیں ہوں| Asjad Bukhari https://t.co/6mK3IfXI3N via @YouTube
@MeerImranShah@alithaheem میں نے پہلے کہی لکھا پھر لکھ دیتا ھوں، ان چہروں کو پہچانیں ، ایسے ھی لوگ بنگالیوں کو بھی مٹا رھے تھے اور پھر دسمبر ۱۹۷۱ میں کرسمس سے پہلے مٹانے والے ھتیار ڈال رھے تھے۔
اسی لئے کہتا ہوں عمران خان اور اس کے حواری کسی ہمدردی کے لائق نہیں ہیں۔۔۔یہ اپنے سیاسی مخالفین کو فرائی کروانا چاہتے ہیں اور اگر ان کا کتا اڈیالہ میں باندھ دو تو ان کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔۔۔
بلاول، آصفہ اور بختاور تینوں ری پوسٹ کر کے بتا رہے ہیں کہ سندھ میں کیا کام ہو رہے ہیں۔ مگر قربان جائیں سندھ حکومت کے، اپنے کام کی خبر دینے کے لیے بھی دوسروں پر چھوڑ رکھا ہے۔ اپنے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ لگا دیں؟ ارے بھئی، وہ تو لاٹ صاحب ہیں۔ عوام کو کچھ جاننا ہے تو خود دفتر آ کر پوچھ لیں۔
Pakistan Peoples Party (PPP) remains committed to its founding slogan, “Roti, Kapra aur Makan” and will always be, because it is not merely a political slogan but a reflection of the fundamental and enduring needs of every human being.
Launching the world’s largest housing project to construct 2.1 million permanent homes and turning this vision into reality is not an ordinary achievement. It requires a people centric vision, strong political commitment and far sighted leadership, all rooted in the very philosophy of “Roti, Kapra aur Makan.” This slogan is not merely a part of PPP’s political legacy, it continues to represent the hopes of people and their aspirations for a better future.
❤️🖤💚
#1MillionHousesInSindh #ApniZameenApnaMakaa
پیپلزپارٹی آج بھی اپنے بنیادی نعرے ”روٹی، کپڑا اور مکان“ پر قائم ہے اور ہمیشہ قائم رہے گی، کیونکہ یہ محض ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ انسان کی بنیادی اور دائمی ضروریات کی ترجمانی کرتا ہے۔
اکیس لاکھ پکے گھروں کی تعمیر کے لئے دنیا کا سب سے بڑا ہاوسنگ پراجیکٹ شروع کرنا اور اسے عملی شکل دینا کوئی معمولی کام نہیں۔ اس کے لیے جس عوامی سوچ، سیاسی عزم اور دوراندیش ویژن کی ضرورت ہے، اس کی بنیاد بھی اسی فلسفے میں ہے جس کا نام ”روٹی، کپڑا اور مکان“ ہے۔ پیپلزپارٹی کا یہ نعرہ صرف ماضی کی سیاسی پہچان نہیں بلکہ آج بھی عوام کی امید اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
❤️🖤💚
#1MillionHousesInSindh
#ApniZameenApnaMakaan