For accident of this tragedy and all the loss of lives FIR should be on NHA and @abdul_aleemkhan because NHA spends all of it budget in one province.
40 killed, 8 injured as passenger bus falls .
https://t.co/tGT02OKddL https://t.co/3f3LKLZ7Xi
پیپلزپارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو کبھی کسی کے کاندھے پر بیٹھ کر اقتدار میں نہیں آئی اور اس جماعت کی قربانیاں بہت ہیں۔ نواز شریف تو کسی کی مدد سے اقتدار میں آتے رہے دھکا سٹارٹ طریقے سے اور عمران خان بھی ایسے ہی اقتدار میں آئے۔
عمر چیمے @UmarCheema1 سن لے نجم سیٹھی کیا کہہ رہا ہے۔
شاہنواز دھانی بھائی، آپ بھی کسی سابق کرکٹر کی بیٹی سے نکاح کر لو پھر شاید آپ کی بھی ٹیم میں سلیکشن ہو جائے۔
میرٹ کا قتل عام ہو رہا ہے جبکہ پرچیاں ٹیم میں کھیل رہی ہیں اسی لیئے کرکٹ دیکھنے کا اب دل بھی نہیں کرتا 😡
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی دو غیر ملکی خواتین کے اغوا، جنسی زیادتی اور بھاری تاوان طلب کیے جانے کے واقعے نے پنجاب میں امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ محض ایک مجرمانہ واقعہ نہیں، بلکہ اس نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے سے متعلق حکومتی دعوؤں کی حقیقت بھی بے نقاب کر دی ہے۔ اس واقعے کے نتیجے میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ پنجاب حکومت اس واقعہ کی براہ راست ذمہ دار ہے جس کے نام نہاد “گڈ گورننس” کے دعوے سنبھالے نہیںُ سنبھل رہے۔
مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ یہ واقعہ ایسے علاقے میں پیش آیا جسے صوبے کے محفوظ ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اگر اس نوعیت کا سنگین جرم ایسے علاقے میں پیش آ سکتا ہے تو عام شہریوں کے احساسِ تحفظ کے بارے میں خدشات پیدا ہونا فطری امر ہے۔ یہ واقعہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہ
بہالپور کے مشہور پٹواری اپنی اس ہم شیرہ کے 80 ارب پر اچھل رہا تھا
لیکن عادی رائے کی ہم شیرہ 80 ارب کے چڑیا گھر سے تو بلکل ہی انکاری ہوگئی
اور
بات 11 ارب کے جہاز تک پہنچ گئی
اب دیکھتے ہیں پٹواری سوشل میڈیا کب 11 ارب کے جہاز کی وڈیو لگا کر مجرہ کریں گے ۔
Its fun to see "I know all" type media actors play completely innocent, for their Clients.
If it was a Raza Zardari, not Dar, this media actor would have been running 24/7 character assassination campaign, by now.
پاکستان پیپلز پارٹی جتھوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ ہم ہمیشہ ایسی سیاست کے خلاف رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کے دوران جب ن لیگ نے اجتماعی طور پر پارلیمنٹ سے استعفے دینے کی بات کی تو پاکستان پیپلز پارٹی نے اس سے اختلاف کیا اور پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کی کیونکہ ہمارا یقین پارلیمانی جدوجہد پر ہے۔
کشمیر کا مقدمہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ہم کشمیر کے مؤقف پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہی اس قومی مقصد سے کبھی پیچھے ہٹیں گے۔
ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
لاہور میں ایک اور زیر تعمیر عمارت گر گئی جو پھر ایک سکول کی عمارت رپورٹ کی جارہی
عمارت میں سمر کیمپ جاری تھا
افسوس !ایک بچے کی ہلاکت کی خبر ہے
#لاہور#Lahore
CPEC stands for the China–Pakistan Economic Corridor, not the "China–Punjab Economic Corridor." Removing or sidelining projects from other provinces while prioritizing additional projects in Punjab sends the wrong message. Leaving out vital projects like the Hyderabad–Sukkur Motorway while advancing new motorways elsewhere only deepens the perception of unequal development. National infrastructure must serve all provinces fairly, because discrimination fuels frustration among the youth and weakens national unity. Pakistan deserves balanced development—not province-first politics.
پاکستان سے صرف آئین، نیوکلیر اور میزائل ٹیکنالوجی نکال دیں تو پاکستان کے حال کا اندازہ کوئی بھی ہوش مند انسان لگا سکتا ہے۔۔۔
اس تصویر میں دکھائے گئے منصوبے اس وقت تک واقعی فضول ہیں جب تک غریب آدمی بھوک کے ہاتھوں خود کشی کرتا رہے گا، بجلی کے بل ادا کرنے کے لئے گھر کی چیزیں بیچتا رہے گا، بیمار ہو جانے پر اسے “لاہور لے جاؤ” کا مشورہ دیا جاتا رہے گا۔
جب غریب آدمی کو مرنے کے بعد کفن بھی نصیب نہ ہو سکے تو چند شو کیس پراجیکٹ بنا دینے کو ترقی نہیں کہا جا سکتا۔ غریب آدمی نے کیا ان چند سڑکوں کو چاٹنا ہے جب اس کی ان سڑکوں پر سفر کرنے کی استطاعت ہی نہ ہو۔۔۔💔
لاہور میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کا کیس درج
اگر یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو پنجاب کی گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہیں
اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونا چاہیے
:
@GorayaAftab بالکل درست!
ان منصوبوں (لاہور اورنج لائن، لاہور میٹرو بس، راولپنڈی میٹرو بس اور ملتان میٹرو بس وغیرہ) کو اگر نکال دیا جائے تو 10 بلین ڈالر قرض کم ہونے اور 30 ارب روپے سود کی بچت واقعی معیشت کے لیے بڑا مثبت قدم ہو سکتا ہے۔
•لاہور اورنج لائن میٹرو اکیلے 1.6-1.8 بلین ڈالر کا چینی قرضہ لے کر بنا (Exim Bank سے بڑا حصہ)۔
•لاہور، راولپنڈی-اسلام آباد اور ملتان میٹرو بس پروجیکٹس بھی اربوں روپے کے فنڈز/قرضوں پر بنے، جن میں سبسڈی اور لاگت میں اضافہ عام ہے۔
•پاکستان کا بیرونی قرضہ مارچ 2026 تک 138 بلین ڈالر کے قریب ہے، جبکہ FY25 میں بیرونی قرضوں پر سود 3.59 بلین ڈالر ادا کیا گیا۔
بظاہر یہ “ترقی” دکھاتے ہیں مگر قرضے کا بوجھ بڑھاتے ہیں جب معیشت آخری حد پر ہے۔ قرض کم کرنا اور ضروری شعبوں (تعلیم، صحت، زراعت) پر توجہ دینا ہی اصل حل ہے۔
The weaponization of waterways and natural resources poses a grave threat to global peace and humanity. From Gaza to the Strait of Hormuz and the Indus River, Chairman @BBhuttoZardari speaking on the recent Middle East crisis and its global implications
Chief Minister Syed Murad Ali Shah has launched #province’s first Google Gemini for Education Corner at #NED University and 20,000 #Google Career Certificate scholarships for #students along with the Google Gemini #Artificial Intelligence (AI) training programme for cabinet members and senior officials.
Another tragic incident in #Lahore so-called national media & tv channels would simply give few seconds reporting, while for similar incidents in #Karachi, they would #PPP bashing, interviews from parents, neighbours, with sad background music to creat emotions, would give non-stop coverage to poisonous and #hateful press conferences of MQM & JI demanding handing over #Karachi to Fed govt or separate province.
لاہور میں ٹیوشن سنٹر کے بعد اسکول کی چھت گر گئی https://t.co/X3a4BNe6OE
Chairman @BBhuttoZardari has an unmatched ability to articulate Pakistan’s position with clarity, intellect and unwavering conviction. Few command the global stage with such eloquence.