سرفراز ڈوگر تو ہمیشہ سے شریف خاندان کا نوکر رہا ہے، اس نے ان کے خلاف کبھی کوئی کیس چلنے نہیں دیا اور اب یہ کوئی کیس عمران خان کے حق میں فیصلہ نہیں دے گا-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#PAKWatch🇵🇰: In 1971, what was East Pakistan became Bangladesh.
Since 2008, Bangladesh's GDP per capita has MORE THAN DOUBLED. Pakistan's has barely moved.
FREE IMRAN KHAN.
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کو اللہ لمبی زندگی دے- جب تک وہ زندہ ہیں تب تک نوازشریف کو چین نہیں آناـ اسے پتہ ہے کہ وہ جیل میں قید ایک بہادر عورت سے ہارا ہے-
جس کے حلقے کے فارم 45 پر کی گئی جعلسازیاں ہر کسی کے علم میں ہیں-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS marched to Adiala jail in Rawalpindi, where they DEMANDED THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
#PAKWatch🇵🇰: Pakistan's gov’t has a MASSIVE FLEET OF ~85,500 vehicles.
PAKISTAN = AN ANTI-GROWTH, BLOATED BUREAUCRACY.
NO WONDER INDIA LEAVES PAK IN THE DUST.
وہ ہمارے لئے جیل میں ہے اور ہم؟
ہم اس کو جیل سے نکالنے کے لئے نہیں بلکہ جیل میں بنیادی حقوق دینے کی جدوجہد بھی نہ کریں تو عاصم یزید تو اس کو ایک معمول بنا لے گا-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan’s sister, Aleema, demands JUSTICE for Imran Khan:
"Feel our pain—our brother is ill. Join us in demanding treatment for Imran Khan"
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
ذہنی مریض عاصم منیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سات ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے-
جس کے دوران نہ وکلاء نہ فیملی سے ملاقاتیں ممکن ہیں، نہ علاج کی مناسب سہولیات میسر ہیں، نہ تازہ کتابیں دی جا رہی ہیں-
یہ سب کچھ کرنا قومی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مگر ان سب چیزوں کو بالائے طاق رکھ دیا گیا ہے، کسی کو کوئی فکر نہیں ہے-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
پوچھتے ہیں کہ گیارہ ارب روپے کا جہاز کیوں خریدا ؟
خریدا ہے بھئی
مریم اورنگزیب
زندگی میں کسی سیاستدان کی اتنی ڈھٹائ نہیں دیکھی۔ شاید پبلک کے ووٹ ملنے یا نہ ملنے کا جب خوف نہ ہو تو ایسے بیانات دینے کی ہمت آجاتی ہے۔
پاکستان کی بقا کیلئے فوج اور عوام کا ایک ہونا ضروری ہے۔
اس کیلئے ضروری ہے کہ عوامی بینک ' عوامی پبلک سکول ' عوامی کورٹس' عوامی فاؤنڈیشن ' کمبائنڈ عوامی ہسپتال ' عوامی ورکس آرگنائزیشن اور ایسے کمرشل ادارے قائم کئے جائیں جن کے سربراہ بھی عوام سے ہوں ۔
پھر پاکستان کرے گا ترقی۔
یہ جو دنیا میں خام تیل کی قیمتیں 33 فیصد کم ہو چکی ہیں، جبکہ پاکستان میں صرف 18 فیصد کمی کی گئی ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جانتے ہیں کہ یہ عوام کو جوابدہ کبھی نہیں ہوں گے، یہ فارم 47 کے ذریعے پھر آ سکتے ہیں ـ
#ReleaseImranKhan