جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
دو روز قبل سرگودھا میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلہ میں جہنم واصل۔ بچی دکان سے چیز لینے گٸی تھی ملزم نے زیادتی کے بعد قتل کر دی
@MariaBalochPK محلہ کے چند اوباشوں نے اس کی لڑکی کے ساتھ اس مکان میں غیر اخلاقی فعل کی ویڈیو بنائی اور اسے بلیک میل کرنے لگے سودا طے نہ ہوا تو ویڈیو وائرل کر دی۔ جس کے سی سی ڈی نے سب کو گرفتار کیا۔ ٹانگوں میں فائر مارے۔ تصور زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے مر گیا
@MariaBalochPK یہ میرے علاقہ کا کیس ہے۔ تصور کی ٹانگوں میں فائر لگے اور وہ زیادہ خون بہہ جانے سے مر گیا۔ پانچ اور لڑکے بھی زخمی ہیں۔ لیکن قصور وار لڑکی بھی ہے۔ یہ زنا بالرضا تھا
@MariaBalochPK واقعہ یہ ہے کہ تصور میانہ کنڈان کلاں جو کہ ڈی جی آئی ایس آئی کا پنڈ ہے وہاں سے بچیاں شاہ پور کالج لاتا تھا۔ باقی بچیاں نجی کالج چھوڑ کر ایک سرکاری کالج کی بچی جس کے ساتھ اس نے تعلق بنا لیا تھا اسے پاس ایک مکان میں لے جاتا۔ وہ مکان زیر تعمیر تھا۔
دنیا کی سب سے بڑی ابھرتی ہوئی عالمی معیشت کے لیڈر، چین کے صدر شیخ جنپنگ کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور فوجی قیادت کی تاریخی تعریف!
آج ساری رات بھارت اور گولڈ سمتھ کے چیلوں میں برنول شارٹ رہے گی۔
کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ امریکی شہر نیویارک کا مسلمان مئیر ایک بڑے مجمع میں کھڑے ہوکر قرآن پاک کی آیتیں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے واقعات سنائے گا اور لوگ سنیں گے۔
دنیا واقعی بدل رہی ہے۔
شیخ رشید کا ڈان نیوز کو انٹرویو تمام حقائق بتا دئیے
اچھا ہوا ہماری حکومت ختم ہو گئی اگر ہم 5 سال پورے کرتے
تو ہم نے الیکشن ہار جانا تھا
کیونکہ ہم نے بدترین مہنگائی کی تعلیمی نظام تباہ کیا
معیشت تباہ کی ہر طرح سے پاکستان کو پیچھے دھکیلا
جب نئی حکومت کسیطرح عوام کو منہ دکھانا تھا
لکی مروت میں ایمبولینس نہیں تھی زخمیوں کو رکشوں پر لے جایا گیا خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ چار ایمبولینسسز لے کر اڈیالہ گھوم رہا..!
عشقِ عمران میں ساڑھے چار کروڑ عوام رول دی.
ان لوگوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو یہ بول کر بیوقوف بنایا ہوا تھا کہ وزیر اعظم سائیکل پر دفتر جایا کرے گا۔
انکا وزیر اعلی آج بنوں میں 100 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ لیکر گیا ہے۔
یوتھی بننے کی پہلی شرط اپنی ہی پھینکی تھوک کو بار بار چاٹنا ہے
خلیفہ ہارون الرشید کا دل اک لونڈی پر آگیا،
لونڈی بے حد خوبصورت تھی
مگر مصیبت یہ آن پڑی کہ وہ لونڈی ہارون الرشید کے باپ کے تصرف میں بھی رہ چکی تھی سو شریعت کی رو سے اب خلیفہ کے لئے وہ حرام تھی
ہارون الرشید اس بات پر بے حد تڑپا اور سوچا کچھ تدبیر کی جائے
اپنے فقیہہ سے اُس نے مشورہ لیا کہ کوئی حل نکالو،
اُس نے کہا کہ یہ بات آپ کو کس نے بتائی کی وہ لونڈی آپ کے والد کی خدمت کر چکی ہے، ہارون الرشید نے کہا کہ خود اُس لونڈی نے یہ بتایا ہے
اس پر فقیہہ نے کہا کہ شریعت میں لونڈی کی گواہی قابل قبول نہیں ہوتی
سو آپ بے فکر ہو کر اسے اپنے تصرف میں لائیں جیسے جی چاہے !
تاریخ الخلفاء از علامہ جلال الدین سیوطی
شاندار ماضی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی وہ صاف شفاف آسمان کی طرح تھے اور ہیں کہ جن کی طرف جس جس نے جب جب بھی تھوکنے کی کوشش کی تو تھوک خود ان کے منہ پر آ گری
Nation Always Love & Respect Faez Isa
@CSMR786 متحرم تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں
میں سرگودھا سے ہوں اور سرگودھا میں بھی مہک ملک کا اپنا مدرسہ ہے۔ سلانوالی روڈ سرگودھا پر جس کے سامنے ایک میرج ہال ہے جس کی آمدن مدرسہ پر لگتی ہے اس کے علاوہ مہک ملک دیگر مدارس کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ تبلیغی جماعت کے مدارس ہیں۔
اقرار والے واقعے پر نونہال انقلاب کی اب تک کی شعور بھری پوسٹس کا خلاصہ:
اول تو اہلکار نے بد تمیزی کی نہیں اور اگر کی بھی بھی ہے تو کیا ہو گیا ، کیا اب ہم راستوں میں بک بک بھی نہ کریں. یہ اقرار کیسا بندہ ہے جو بک بک پر ناراض ہوگیا. جو بندہ بکواسات پر ناراض ہو گیا بھلا وہ اس قابل ہے کہ سیاسی رہنما بنے. بھلا انسانی تاریخ میں بکنے پر بھی کبھی پابندی رہی ہے. بکنا تو شعور انسانی کا ثبوت ہے. بکنے پر پابندی تو شعور انسانی کی توہین ہے. آئیے ہم دنیا کو بتا دیں کہ بکنا بکنا انسانی حق ہےا ور حق پر کوئی کمپرومائز نہیں
ہو گا.
روک سکو تو روک لو ہم بکنے آئے ہیں